جھنگ سے بڑی خبر: سابق ایم پی اے علیشہ افتخار بلوچ کے والد جنہوں نے این اے 114 جھنگ (نیا این اے 108) عام انتخابات 2018 میں 65,000+ ووٹ حاصل کیے تھے نے عام انتخابات 2024 میں این اے 108 جھنگ پر پی ٹی آئی کے پینل کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ این اے 108 سے پی ٹی آئی کے امیدوار محبوب سلطان ہیں (انتخابی نشان: چارپائی)
39