افسوس ناک خبر مہر ناصر تھراج کی بیٹی مہر آصف۔مہر راشد تھراج کی بھتیجی مہر حق نواز تھراج کی پوتی جو کہ بقضاالھئ وفات پا گئی ہے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ جس کی نماز جنازہ آج مورخہ21جنوری 3 بجےڈیرہ مھر حق نواز تھراج ککی نو اول پڑھایا جائے گا شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
37