فیسکو ذرائع کے مطابق مورخہ 22 جنوری 2024بروز سوموار بوقت10:00 سے 2:00تک بجلی بند رہے گی۔۔بڑی لائن پہ کام کے سلسلہ میں گڑھ مہاراجہ (محمودکوٹ) گرڈ اسٹیشن ۔پمپنگ اسٹیشن حسو بلیل اور گرڈ اسٹیشن احمدپور سیال بند رہیں گے۔۔ اور تمام فیڈرز بھی بند رہیں گے۔
59