. . احمد پور سیال نیشنل بینک کے سامنے جھنڈیر کریانہ سٹور کے گودام پر بھی رات کی تاریکی میں چوری کی واردات چور چھت پھاڑ کر کریانے کا سامان لے اڑے واضح رہے کل رات احمد پور سیال شہر میں دو چوری کی واردات ہو چکی جس میں دوسرا باہو میڈیکل سٹور بھی شامل ہے دونوں دکانوں کی چھتوں کو پھاڑا گیا
68