135

گورنمنٹ نے پنجاب کے 15 سرکاری ہسپتالوں میں سٹروک سنٹر قائم کرنے کی منظوری دی ہے. جہاں فالج کے نئے مریض کے لیے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا انجیکشن tPA چوبیس گھنٹے دستیاب ہو گا. جو کہ ایک مہنگا انجیکشن ہے. ان میں ملتان کا نشتر ہسپتال بھی شامل ہےمذید تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں

گورنمنٹ نے پنجاب کے 15 سرکاری ہسپتالوں میں سٹروک سنٹر قائم کرنے کی منظوری دی ہے. جہاں فالج کے نئے مریض کے لیے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا انجیکشن tPA چوبیس گھنٹے دستیاب ہو گا. جو کہ ایک مہنگا انجیکشن ہے.
ان میں ملتان کا نشتر ہسپتال بھی شامل ہے.
اگر آپ کے کسی عزیز کو خدانخواستہ فالج کا اٹیک ہو جس میں جسم کا آدھا یا جزوی حصہ مفلوج ہو جائے تو اسے فوراً 4 سے 5 گھنٹے کے اندر نشتر ہسپتال لے کر پہنچیں
اگر tPA انجیکشن مریض کو 4 سے 5 گھنٹے میں لگ جائے تو ساری عمر کی معذوری سےبچا جا سکتا ہے.
اس پیغام کو آگےپہنچائیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں