30

تمام علما اکرام نے یک زبان ہوکر عوام کو گھروں میں رہنے اور گھر میں نمازیں ادا

کرنے کی تلقین کر دی۔

گورنر پنجاب و علما اکرام نے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو بھی سلام پیش کیا۔

ملاقات کرنیوالوں میں صوبائی وزیر مذہبی امورپیر سید سعید الحسن شاہ، پاکستان علماء کونسل کے چئیرمین طاہر اشرفی ، پروفیسر ساجد میر، راغب حسین نعیمی، امام بادشاہی مسجد عبدالخبیر آزاد، پیر ناظم حسین شاہ، مولانا غلام محمد سیالوی، مولانا عبد الملک، پیر صاحبزادہ رضا محمد، ڈاکٹر ممتاز الحسن بھروی،مولانا محمد عامر، مفتی عاشق حسین، صاحبزادہ عبدالمصطفی،، علامہ نیاز حسین نقوی،مولانا افضل حسین حیدری، مولانا صاحبزادہ فضل رحیم، ڈاکٹر طاہر رضا بخاری ودیگر شامل تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں