95

حضرت سلطان باہو :343عرس پاک حضرت سلطان باہو بروز جمعرات بتاریخ 21دسمبر کو زیر قیادت امیر جماعت الصالحین پاکستان و ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان الحاج صاحبزادہ حضرت محمد خالدسلطان سروری القادری کی زیر صدارت ہو گا 1400چادریں اور 14من گلاب کے پھول کی پتیاں چڑھائ جائینگی ۔ ملک اظہر عباس مذید تفصیل کے لٸے لنک پر کلک کریں

رپورٹ :ملک اظہر عباس
343عرس پاک حضرت سلطان باہو بروز جمعرات بتاریخ 21دسمبر کو زیر قیادت امیر جماعت الصالحین پاکستان و ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان الحاج صاحبزادہ حضرت محمد خالدسلطان سروری القادری و خانوادگان سلطان باہو ڈیرہ بارہ دری درگاہ سلطان غلام میراں سے ریلی کی شکل میں 1400چادریں اور 14من گلاب کے پھول کی پتیاں چڑھائ جائینگی بعداز نماز ظہر جس میں ملک بھر سے مشائخ علما و نعت خواں اور مہماناں گرامی خاص طور پر سدا بہار MPAملک توقیر عباس کھوکھر ۔ ملک حسنین توقیر کھوکھر دیپال پور پیپلی پہاڑ چوہدری اشرف علی آرائیں ایڈووکیٹ آف نواب شاہ سندھ
سابق چیف آفیسر خیراللہ ڈیرہ مراد جمالی ، ملک بہادر کھوکھرپولیس انسپکٹر سبی اور میڈیا نمائندگان وکارکن جماعت الصاحین شرکت کرئینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں