52

پنجاب میں کورونا وائرس کے 312 کنفرم مریض ہیں۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر 176 زائرین، 77 لاہور، گجرات 21، گوجرانوالہ

8،جہلم 19 اور راولپنڈی میں 2 مریضوں میں وائرس کی تصدیق۔ ترجمان

ملتان میں 3، فیصل آباد 2، منڈی بہاوالدین 1، ناروال 1، رحیم یار خان 1 اور سرگودھا میں 1 مریض میں تصدیق۔ترجمان

تمام کنفرم مریض آئسولیشن وارڈز میں داخل ہیں۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر

کنفرم مریضوں کو دیگر افراد سے الگ آئسولیشن وارڈز میں رکھا گیا ہے۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر

طبیعت خراب ہونے پر مریضوں کو آئسولیشن وارڈز سے ہسپتال کے ایچ ڈی یو میں شفٹ کیا جاتا ہے۔ ترجمان

مریضوں کو مکمل طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہے۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر

عوام سے گزارش ہے کہ حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر

گزشتہ 14 روز میں متاثرہ ممالک سے آئے افراد گھر میں آئسولیشن اختیار کریں۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر

متاثرہ ممالک سے آئے افراد میں آئسولیشن کے دوران علامات ظاہر ہوں تو 1033 پر رابطہ کریں۔ترجمان

محکمہ صحت کی ریپڈ رسپانس ٹیمیں مشتبہ مریض کو ہسپتال منتقل کر کے ٹیسٹ کروایں گی۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر

ٌٌ: چیف سیکرٹری کیجانب سے حکومت پنجاب کے اہم دفاتر کے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کیا ھے جوکہ سوموار سے جمعرات صبح 10 بجے تا 4 بجے تک
اور جمعہ کو 10 بجے سے 1بجے تک ہو گا…
دفتر کے اوقات کار تبدیل کئے گئے ہیں جو پہلے 8 بجے کھلتے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں