120

گڑھ موڑ کی عوام کیلئے خوشخبری تاریخ میں پہلی بار تحصیل احمد پور سیال کے رانا جمیل میموریل ہسپتال لیہ روڈ گڑھ موڑ میں اسسٹنٹ پروفیسر سرجن ڈاکٹر محمد ندیم صاحب

گڑھ موڑ کی عوام کیلئے خوشخبری
تاریخ میں پہلی بار تحصیل احمد پور سیال کے رانا جمیل میموریل ہسپتال لیہ روڈ گڑھ موڑ میں
اسسٹنٹ پروفیسر
سرجن ڈاکٹر محمد ندیم صاحب
(بچوں کا ماہر سرجن)
اور
پروفیسر
ڈاکٹر سید توصیف بخاری صاحب
(ناک،کان،گلہ اسپیشلسٹ)

انشاء اللہ 31دسمبر 2023 بروز اتوار
کو مریضوں کا چیک اپ کرینگے ۔۔۔۔۔۔

صحت کارڈ پر مریضوں کے آپریشنز کیے جارہے ہیں ۔

رابطہ نمبرز:
047-5320600
0300-9874989

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں