101

پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کی خلاف ورزی کرنے والے تعلیمی اداروں کے خلاف کاروائیاں۔ مختلف سکولز کو سیل کردیا گیا ہے اور ساتھ بھاری جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کی مختلف چھاپہ مار ٹیمیں کاروائی کررہی ہیں۔

پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کی خلاف ورزی کرنے والے تعلیمی اداروں کے خلاف کاروائیاں۔ مختلف سکولز کو سیل کردیا گیا ہے اور ساتھ بھاری جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔
پنجاب حکومت کی مختلف چھاپہ مار ٹیمیں کاروائی کررہی ہیں۔پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کی خلاف ورزی کرنے والے تعلیمی اداروں کے خلاف کاروائیاں۔ مختلف سکولز کو سیل کردیا گیا ہے اور ساتھ بھاری جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔
پنجاب حکومت کی مختلف چھاپہ مار ٹیمیں کاروائی کررہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں