99

گڑھ مہاراجہ پرنسپل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول لیاقت علی فاروقی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک الودائی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔جسمیں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر ظفر اقبال حیدری۔ سینیئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول گداراہ محمد افضل جعفری۔پرنسپل گورنمنٹ سکول گڑھ مہاراجہ چوہدری عابد علی۔ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول گڑھ موڑ محمد انور۔ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول ڈول۔ نے شرکت کی مقررین سید توقیر افضل نقوی۔چوہدری محمد یونس۔ اور دیگر نے لیاقت علی فاروقی کی خدمات کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر ظفر اقبال حیدری نے کہا اپنی مدت مذید تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں

گڑھ مہاراجہ پرنسپل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول لیاقت علی فاروقی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک الودائی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔جسمیں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر ظفر اقبال حیدری۔ سینیئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول گداراہ محمد افضل جعفری۔پرنسپل گورنمنٹ سکول گڑھ مہاراجہ چوہدری عابد علی۔ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول گڑھ موڑ محمد انور۔ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول ڈول۔ نے شرکت کی مقررین سید توقیر افضل نقوی۔چوہدری محمد یونس۔ اور دیگر نے لیاقت علی فاروقی کی خدمات کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر ظفر اقبال حیدری نے کہا اپنی مدت ملازمت میں لیاقت علی فاروقی نے فرائض منصبی بہت اعلی طریقے سے سرانجام دینے ۔اس موقع پر اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے لیاقت علی فاروقی کی تعلیمی خدمات کو سراہتے ہوئے پھولوں کے گلدستے پیش کیے اور انہیں الوداع کیا۔لیاقت علی فاروقی نے خوبصورت تقریب کے انعقاد پر اپنے ادارہ کے اساتذہ اور طلبہ کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں