391

چین نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کر دیا۔ چین سے ماسک اور کرونا سے مقابلے کے

چین نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کر دیا۔
چین سے ماسک اور کرونا سے مقابلے کے لیے دیگر امدادی سامان کراچی پہنچ گیا، وزیر اعلیٰ سندھ نے کورونا سے متعلق حفاظتی سامان کی کھیپ وصول کی۔
طیارے میں این 95، سرجیکل ماسک اور کورونا سے متعلق دیگر حفاظتی سامان لایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں