بعد کاروبار اور انڈسٹریاں کھلنا شروع ہو گئی ہیں۔ لیکن احتیاطی تدابیر پر اب بھی سختی سے عمل کیا جا رہا ہے۔ گاڑیوں کی ایک کمپنی میں کچھ ملازمین ماسک پہن کر کام کر رہے ہیں اور کھانے کے وقت بھی ایک دوسرے سے فاصلہ برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ ریلوے اسٹیشنوں اور عوامی مقامات پر جراثیم کش ادویات کا اسپرے بھی کیا جا رہا ہے۔
373