148

پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں 31 مئی تک چھٹیوں میں توسیع کر دی۔ کورونا وائرس کے اثرات سے بچنے کے لیے پنجاب بھر کے سکولوں ، کالجوں

اور یونیورسٹیز سمیت تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں 5اپریل تک چھٹیاں کر دی گئی تھی تاہم صورت حال بہتر نہ ہونےپر پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں 31 مئی تک توسیع کر دی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں