تحریک_انصاف_جھنگ
سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری رانا شہبازاحمدخاں
کا دولوانہ سردار مظفرخان ڈھامکی کی رہائش گاہ پر
ڈاکٹر ملک عبداللہ کی ذیر قیادت فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد کا وزٹ کیا۔اور وہاں پر موجود تمام لوگوں سے ملاقات کی۔اور فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر ڈاکٹر صاحب اور مظفرخان ڈھامکی کو خوب سراہا۔
125