40

قصور میں بچوں سے زیادتی کا سلسلہ نہ رک سکا قصور بھٹہ حاجی سوہن دین کے رہائشی نویں جماعت کے طالب علم فہد کے ساتھ پانچ افراد کی گن پواٸنٹ پر زیادتی

قصور میں بچوں سے زیادتی کا سلسلہ نہ رک سکا
قصور بھٹہ حاجی سوہن دین کے رہائشی نویں جماعت کے طالب علم فہد کے ساتھ پانچ افراد کی گن پواٸنٹ پر زیادتی تھانہ اے ڈویژن پوليس نے پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتيش شروع کردی
کامران گگڑ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں