85

ماسک کے استعمال پر ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ہدایت ملاحظہ فرمائیں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ( WHO) نے دنیا بھر لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ

“ماسک صرف تبھی استعمال کیجئے جب آپ کرونا سے بیمار ہوں یا کسی بیمار کا خیال رکھ رہے ہوں، اگر آپ اس کے علاوہ ماسک لگا رہے ہیں تو آپ ایک ماسک ضائع کر رہے ہیں”

اگر آج ہی سے ہم سب اس بات کو سمجھ لیں تو پاکستان میں ماسک کی ذخیرہ اندوزی کرکے انتہائی مہنگے داموں ماسک کی فروخت کرنے والے مافیا کا تدارک کیا جاسکتا ہے
حکومت کو بھی چاہیے کہ عوامی سطح پر ماسک کے درست استعمال بارے آگاہی مہم چلائیں تاکہ ماسک مافیا کو انکے مزموم مقاصد سے روکا جاسکے.
#تمیمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں