48

چیف ایگزیکٹیو آفیسر کاشف رضا اعوان نے رات گئے مساجد اور دینی مدارس میں بیرون ممالک سے آئے تبلیغی جماعت کے افراد

کی سکریننگ کروائی۔ جی اے آر راشد نعمت اور کوآرڈینیٹر ٹو ڈی سی عمر اعوان بھی ہمراہ تھے۔ سکریننگ کا عمل رات 12 سے صبح 4 بجے تک جاری رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں