85

ضلع جھنگ میں قومی اسمبلی کی کل تین اور صوبائی اسمبلی کی کل سات نشستیں ہیں ذراٸع * حلقہ پی پی 125جھنگ i شاہ جیونہ ، حلقہ پی پی 126جھنگII بیرون جھنگ صدر ،حلقہ پی پی 127جھنگIII شہر جھنگ صدر، حلقہ پی پی 128جھنگIV ماجھی سلطان ،موضع باغ ، حلقہ پی پی 129جھنگV تحصیل شورکوٹ ،حلقہ پی پی 130جھنگV1 تحصیل احمد پور سیال اورحلقہ پی پی 131جھنگVIIمیں تحصیل اٹھارہ ہزاری کے علاقے جات شامل ہیں اعجاز علی چشتی کی رپورٹ مکمل تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں

ضلع جھنگ میں قومی اسمبلی کی کل تین اور صوبائی اسمبلی کی کل سات نشستیں ہیں جس میں حلقہ پی پی 125جھنگ i شاہ جیونہ ، حلقہ پی پی 126جھنگII بیرون جھنگ صدر ،حلقہ پی پی 127جھنگIII شہر جھنگ صدر، حلقہ پی پی 128جھنگIV ماجھی سلطان مکمل تفصیل اعجاز علی چشتی کی درج ذیل رپورٹ میں ملاحظہ فرماٸیں
ماجھی سلطان کے ساتھ ساتھ ،موضع باغ، حویلی بہادر شاہ وغیرہ ،حلقہ پی پی 129جھنگV تحصیل شورکوٹ ،حلقہ پی پی 130جھنگV1 تحصیل احمد پور سیال اورحلقہ پی پی 131جھنگVIIمیں تحصیل اٹھارہ ہزاری کے علاقہ جات شامل ہیں
حلقہ پی پی 125جھنگI:
حلقہ پی پی 125جھنگI تحصیل جھنگ میں قانگو کے حساب سے جو علاقے شامل ہیں ان میں جھنگ قانگو حلقہ جھنگ IIکے ٹھٹہ ماہلہ ،موضع کوڑیاں والا، کھوٹالہ ، دادوآنہ،نند کانہ ، پکے والا، حبیب، واہگا کلیکا،ڈوکاکے تمام علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔ قانگو حلقہ کھیوہ کے بلو شہابل ، کچہ شمیرا، بوچرا ، بنڈی بیگ ماہانی ، دھنو والا، کالو شمال ، لکھنانہ کوہانہ ، لکھنانہ نو،اپتھ بہادر شاہ ، بیلہ رتار، جوگیرہ ، خانوآنہ ، کھورڑا باقر، کھیوہ ،شمال ، ستیانہ ، نکہ دولتانہ ، سلطان پور ، اور چاہ کمیر کے تمام علاقے وآبادیاں شامل ہیں۔ قانگو حلقہ شاہ جیونہ کے بالی ، پنج گراں، ٹھٹھہ جبانہ ،مراد والا، ٹھٹھہ کڑیانہ ،دادآنہ کہانہ ، پپلی والا، جہاں خان ، دوسیرا، رتہ متہ جنوبی ، رتہ متہ شمالی ، شاہ جیونہ ، علی پور ،سیالاں ولا،زندہ شاہ ، جہالر وہاب شاہ ، مونگر، شیر گڑھ، ودان ، کوٹ دھرمان کے تمام علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔ قانگو حلقہ حسام کے چنڈ بھروانہ ،بڈھی ٹھٹھہ ، چک سیداں والا، چک بلوچاں والا چک حمزہ ، چک رسول پور ، پبر والا، حویلی دیوان ، قطب ، ٹھٹی سعید بہرام ، انارا ،بیر والی ، کنگرا، جنگل قطب،شاہ ریں،تربت حاجی شاہ ،حسام ، مہر والی ، رمانہ ، چک دولت خان ، کری والا، ٹھلی دولت خان، لطیف پور ، چک بٹھین ، گوری والا، کوٹ محلہ،جھاندا،محابلی، شاہ مراد، بہاون ویرن کے علاقے و آباد یاں شامل ہیں ۔ قانگو حلقہ کوٹ عیسیٰ کے کوٹلہ افگن ، بھون ، جان محمد کوہانہ ، جھوک دیوا، بونگہ ٹٹاری ، غوث پور ، ٹھٹھی پنجو، آتوآنہ ، بنڈی ہائیدن ، کوٹ خوشحال ، دو آبہ ، ہائیدن ، قائیدن ، بوری ، دھوری والا، بھٹہ ، بھوکانی ، جہانگیر پور ، پٹی اعلانوالی ، لونگ شمالی ،ڈھولکہ،عاقل پور، کو لار،ماڑی کھوکھراں ،جان محمد نو، نڈھا گھڑھ، کوٹ عیسیٰ شاہ ، سرگانہ ، ڈھوکر ، جھوک عثمان، قریشی ، پیرو، بہیروکے علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔ قانگو حلقہ قادرپور کے ٹبہ دھوپ سڑی ، مل سلطان، صابر ، لغاری، بھگت رام جس،لئوکھوکھراں،سوبھاگا، بنڈی لعل مراد ، ٹھٹہ کمیرا ، ڈوکا بلوچاں ،بھمب، چانڈیا فراز، موندا، چھٹہ ،چھٹہ دیلواری، دینار ، کرن ، مزاری، ون پال ، ٹھٹھہ قریشی ، کر یلا ،جنگل کاٹھیہ ولا، سلمانہ ، کلچہ ، ٹھٹھی پناہ ، قادر پور بخش کچہ ، قادر پور بخش پکہ کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔ قانگو حلقہ چیلہ کے حویلی شیخ راجو، کوٹ بورا ، کالا بالی ، کوٹ رام کور، کھچیاں ، جنگل کاتورا ، کوٹ خان ، گنیانہ ، سجوال ، رکھ سجوال ،رکھ سجوال،چک علائیاں ،لونگ جنوبی ، رجانہ ، کابلی ، چیلہ ، نجابت، کوٹ سکھہ، بہاری غلام جہانیاں ، واصل شاہ ، بیلی احمدخان ،چک جلا دین ، چک پیر بہلول، محرم سیال ، جھرکی ، چک دراز ، حویلی غلام جنت، چک گنیش داس، چک سیالاناں،بیلی چندی نتھ، ٹوپہ بیلی غربی ، اوبھانہ والا، ننیری ، کھڑکن، بیلہ نالاں پار ، حسن خان، بیلہ قریشی کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔ قانگو حلقہ جھنگ iiکے پاتوآنہ ، خانہ بھٹی ، نیکو کارہ ، دھوئیں سیداں شاہ ، ٹوپہ بیلہ شرقی ، بیلہ جبانہ ، بیلہ مرجانہ کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔

حلقہ پی پی 126جھنگII:
حلقہ پی پی 126جھنگ II تحصیل جھنگ میں قانگو کے حساب سے جو علاقے شامل ہیں ان میں قانگو حلقہ میونسپل کمیٹی جھنگ کے صدیق آباد /سلطان کالونی ،صدیق آباد عقب جامع ہائی سکول ،صدیق آباد شوگرملز، ای بلاک شوگر ملز، ظفر آباد ، اسلام آباد ،باجے والا، صدیق آباد شوگو ملز،کالووالی سیال مکمل ، اسلام آباد مکمل ، اقبال نگر گوجرہ روڈمکمل ، فاروق آباد، اقبال نگر گوجرہ روڈ مکمل ، فاروق آباد ، اقبال نگر ، چوہدری کالونی مکمل ، ریلوے روڈ ، رائو کالونی مکمل ،چک گھمنانہ مکمل ، پٹھان کالونی مکمل ، بسم اللہ کالونی، طاہر ہرل کلینک ، احمد آباد ، طاہر ہرل کلینک مکمل ،جھنگ چک جنوبی مکمل ، کوٹ سائی سنگھ مکمل ، چک نمبر 268ج ب مکمل ، چک نمبر 269مکمل ، چک نمبر 270مکمل کے علاقے و آبادیاںشامل ہیں ، قانگو حلقہ موچیوالہ کے چک نمبر 230ج ب ،چک نمبر233ج ب ،چک نمبر257ج ب،چک نمبر259ج ب ،چک نمبر464ج ب ، چک نمبر167ج ب،258ج ب،چک نمبر260ج ب،چک نمبر261ج ب ،چک نمبر163ج ب،چک نمبر231ج ب ،چک نمبر232ج ب ،چک نمبر164ج ب ، چک نمبر165ج ب، چک نمبر168ج ب،چک نمبر180ج ب،چک نمبر181ج ب ،چک نمبر182ج ب ،چک نمبر159ج ب ،چک نمبر161ج ب ،چک نمبر162ج ب ،چک نمبر250ج ب،چک نمبر251ج ب،چک نمبر253ج ب،چک نمبر252ج ب،چک نمبر255ج ب،چک نمبر171ج ب،چک نمبر172ج ب،چک نمبر174ج ب،چک نمبر175ج ب،چک نمبر175ج ب،چک نمبر183ج ب،چک نمبر169ج ب،چک نمبر179ج ب،چک نمبر160ج ب،چک نمبر166ج ب،چک نمبر170ج ب،چک نمبر173ج ب،چک نمبر176ج ب،چک نمبر177ج ب،چک نمبر178ج ب،چک نمبر254ج ب،چک نمبر256ج ب،چک نمبر213ج ب،چک نمبر214ج ب کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔ ۔قانگو حلقہ جھنگ II کے چک نمبر 215ج ب مکمل ،چک نمبر220ج ب مکمل ،چک نمبر267ج ب مکمل ،چک نمبر262ج ب مکمل ،چک نمبر263ج ب مکمل ،چک نمبر264ج ب،چک نمبر265ج ب مکمل ،چک نمبر266ج ب مکمل ،چک کڑیانہ شمالی مکمل ، چک کڑیانہ جنوبی مکمل کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔ قانگو حلقہ کھیوہ کے مکھیانہ مکمل ،شیخ چوہڑ مکمل چک شیخانہ مکمل۔کل کر لائی مکمل کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔قانگو کوٹ لکھنانہ کے ،چک نمبر216ج ب مکمل ،چک نمبر217ج ب،چک نمبر218ج ب،چک نمبر219ج ب مکمل ،چک نمبر 451، چک نمبر 446، چک نمبر 452، چک نمبر 447 ج ب مکمل ، چک نمبر 448ج ب مکمل ، چک نمبر449ج ب مکمل ،چک نمبر450ج ب مکمل ،چک نمبر453ج ب مکمل ،چک نمبر 456مکمل ، چک نمبر 458مکمل ، چک نمبر 459مکمل ، چک نمبر 460مکمل ، چک نمبر 461مکمل ، چک نمبر475ج ب مکمل ،چک نمبر476ج ب مکمل کے تمام علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔

حلقہ پی پی 127جھنگIII شہری نشست:
حلقہ پی پی 127جھنگIIIتحصیل جھنگ میں قانگو کے حساب سے جو علاقے شامل ہیں ان میں قانگوحلقہ میونسپل کمیٹی جھنگ کے سرگودھا روڈ حفاظتی بند، سرگردھا روڈ شاپ شیخن ،مسجد گادھیاں والی، ہاوس شیخ مبشر /عید گاہ مسجد چا؛یاں والی ، ہاوس محمد امیر ارائیں، سرگرودھا روڈ حفاظتی بند، محلہ فاروقیہ جھنگ سٹی ، گلی مولوی امیر والی ،چوک قاسمی بستی گھوگھے والی ، دربار بودلے شاہ ، محلہ داود شاہ ، چوک جامع مسجد لال چوک قاسمی بستی گھوگھے والی ،گلی مولوی امیر والی ، دربار بودلے شاہ ، ہائوس مستری محمد بخش ، موتی مسجد، گلی رام ریاض والی ، گلی ایلمنٹری سکول والی ، گر لزایلیمنٹری سکول ، ہاوس پہلوان ارائیں ، میلاد چوک، موتی مسجد ، ہاوس مستری محمد بخش، مسجد کمہاری ، واٹر ڈسپوزل بند ، مسجد لوہاراں والی ، مشرقی گلی عامر ٹائون ، چونگی نمبر 22سرگودھا روڈ ، چک نور شاہ ، جھنگ چک کچہ مکمل، جھنگ چک شمالی مکمل ،نور شاہ بلاک، چوک سبزی منڈی، ڈیرہ ڈاکٹر ساجد، حکیم عبدالخالق ،نور شاہ بلاک ، ڈاکٹر منظر کلینک ، گلی چوڑیاں والی رفیقی چوک ، تقویٰ روڈ ،مسج قدوسیاں ، کچہ ریلوے روڈ ٹینٹ سروس ،شیرں چوک ،مدرسہ لاثانیہ ، گندا نالہ چوک ، آفس یوسی نمبر 95، مدرسہ مسجد مدھن شاہ ، گرلز سکول چک جنوبی، بھٹی طاہر آباد /سلطان چوک ،قاسم کالونی ،ٹبہ ریگستان،ملت کالونی ، مسجد شان اولیا ، بستی گوہر شاہ ، موسیٰ آباد ، ، گورنمنٹ ہائی سکول جھنگ سٹی، تانگہ اڈا ،سبزی منڈی ، سرکلر روڈ، حکیم عبد الخالق ، ناصر چوک ، پٹرول پمپ بس سٹینڈ ، پاور لومز، مسجد اولیا اللہ شاہ کبیر، ناصر چوک ، امام بارگاہ مہاجرین، پاور لومز، یوسف آباد، الہ آباد ، مرضی پوری شرقی ، رسول پور ، مرضی پورہ شرقی مکمل ، بستی دیوان والی ، بستی جلال آباد /دیوان والی مکمل ، ظفر آباد، جلال آ باد/یوسف آباد مکمل ،محلہ کپائیاں والا فیصل آباد روڈ ،بستی نور پور جیل روڈ ، محلہ بھھرانہ ،قاسم کالونی ، بستی لکھی والی، حاجی آباد ، بستی مور والی ،بستی لکھی والی مکمل ، چمیلی مارکیٹ ،جھنگ زار، محلہ ساہیوالیہ ، محلہ دبکراں ، بازار لوہاراں ، ،شیخ لاہوری ، مرضی پوری غربی ، مرضی پوری حسین آباد غربی ، محلہ حسین آباد سرگودھا روڈ ،محلہ احمد نگر جھنگ روڈ ، مرضی پورہ ، محلہ حسین آباد سرگودھا روڈ ،محلہ احمد نگر جھنگ روڈ مکمل ،محلہ گوہر شاہ ، کچا کوٹ روڈ ،مین بازار ،گلی برف والی مین بازار ،بستی عسائیاں والی ، گلی صادق ٹینٹ والی، محلہ حسنانہ ، محلہ بلاق شاہ ، ،محلہ دھوپ سڑی، چوک بلاق شاہ آبکاری روڈ ، حفاظتی بند مرغی فارم ، لدھن شاہ ، ملک قالونی بستی سلطان نور ، محلہ سلطان والا، دھجی روڈ ، محلہ ارائیاں والا،محلہ جوگیاں والا، محلہ سلطان والا، محلہ پیرانوالہ، محلہ بڈھے والا، محلہ یابو ولا، محلہ باغ والا،چمن پورہ ، محلہ غوثیہ ، ، محلہ ایبٹ پور ہ ، محلہ پرانی عید گاہ ، چمن پورہ،محلہ غوثیہ ، بستی حرمل پور، بستی سلطان نون ، بستی لوہلے شاہ ، ، بستی سلطان نون،محلہ شیخ لاہوری، محلہ پنڈی والا، محلہ پنڈی والا مگھیانہ کالونی ، محلہ پنڈی سرکلر روڈ، بستی لوہلے شاہ بستی علی ارائیں، عامر کالونی ، برجی والا، چاہ فرید والا، فیصل کالونی /انہار والی ،شاداب کالونی ، سمن آباد ، محلہ چنداں والا، بستی عطاوالی ، بستی عطاوالی نئی عید گاہ ،بستی علی محمد ارائیں ، کلاسن قالونی ، /گلشن قالونی ، بستی حامد شاہ ، اکبر پورہ ،/ گلشن کالونی ، حسین آباد ، بستی ملاح ، فاروق آباد ، اکبر پورہ /گلشن قالونی ، سول لائن ، نواز چوک ،اسٹیشن چوک ٹوبہ روڈ ،غازی آباد /نور پور۔ راناکالونی ، میجر کالونی مکمل ،مختار آباد /رحمت کالونی مکمل ، رانا کالونی مکمل ، اسلام نگر ، اسلام آباد ، بہا ر کالونی ، X کالونی بہار کالونی مکمل ، اے بلاک سیٹلائٹ ٹائون مکمل ، Y/F بلا ک سیٹلائٹ ٹائون مکمل ، W بلاک مکمل ، فیض آباد ،اے بلاک سیٹلائٹ ٹاوئون مکمل ، بستی فیض احمد، ڈبلیو بلاک سیٹلائٹ ٹاون مکمل ، سول سٹیشن مکمل ، چک گھمنانہ کے کچھ علاقے وآبادیاں شامل ہیں ۔

حلقہ پی پی 128جھنگIV:
حلقہ پی پی 128جھنگ IV تحصیل جھنگ اور تحصیل شورکوٹ کے قانگو کے حساب سے جو علاقے شامل ہیں ان میں قانگوحلقہ اولڈ ٹائون کمیٹی باغ کے آفس ٹائون کمیٹی ، مسجدمدنی ، محلہ ملکاں،محلہ زرگراں ،مسجد صدیقی ، حلہ ماسٹر شریف ، محلہ ملک ریاض ، بستی کود لتھی مکمل کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں۔قانگو حلقہ مگھیانہ کے موضع وجھلانہ ، بنگش، بیلہ بنگش ، کوٹ خیرا مکمل ، بوجھوآنہ ، موہل ، بیلہ موہل ، مہلوآنہ موڑ مکمل ، قدیمی ، سمندری کلاں ، کوٹ کمیان ، منصو ر سیال مکمل ، دراجی ، دھوئیں محمد مکمل ، کوٹ دیوان مکمل ، بگڑی مکمل ، گگڑانہ ، گرمالہ مکمل ،حویلی لعل ، جلال پور، ماجھی سلطان مکمل ، اٹو، باغ ، بستی شاہ شکور مکمل ، نانک سر ، بستی غازی شاہ مکمل ، پنڈی مدوکی مکمل ، کوڑیاں مکمل ، لک بدھڑ مکمل کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔قانگو حلقہ کوٹ لکھنانہ کے اصحابہ شمالی مکمل ، اصحابہ جنوبی مکمل ، روہڑان والی مکمل ،چک نمبر440ج ب،چک نمبر442ج ب،چک نمبر463ج ب،چک نمبر441ج ب،چک نمبر462ج ب،چک نمبر443ج ب،چک نمبر444ج ب،چک نمبر445ج ب،چک نمبر454ج ب،چک نمبر454ج ب،چک نمبر457ج ب،چک نمبر505/506ج ب کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔قانگو حلقہ میونسپل کمیٹی کے حسنانہ ، علی ارائیں ، حسنانہ مکمل ، مگھیانہ چک نون مکمل ،مگھیانہ چک کچہ مکمل کھورڑا شامل ہیں ۔ تحصیل شورکوٹ کے قانگو حلقہ حویلی بہادرشاہ کے حویلی بہادر شاہ غربی مکمل ، حویلی بہادر شاہ شرقی مکمل ، رستم سرگانہ مکمل ،پیر والا مکمل ، لڈا مانی مکمل ، محرم سیال مکمل ، بیلہ سربانہ مکمل ، بستی رشید مکمل ، علی کھنانہ ، بیلہ پھلیاں والا، بدو ھو آنہ مکمل کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔ قانگو حلقہ کوٹ لعل کے ، چائیاں والام،کوٹ لعل مکمل ، چک نمبر 479ج ب مکمل ،چک نمبر480ج ب،چک نمبر478ج ب مکمل ،چک نمبر485ج ب مکمل ،چک نمبر484ج ب مکمل ،چک نمبر491ج ب،چک نمبر481ج ب،چک نمبر482ج ب،چک نمبر483ج ب،چک نمبر490ج ب،چک نمبر492ج ب،چک نمبر493ج ب مکمل ،چک نمبر494ج ب،چک نمبر505ج ب،چک نمبر 406ج ب،چک نمبر495ج ب،چک نمبر496ج ب،چک نمبر497ج ب،چک نمبر489ج ب،چک نمبر488ج ب،چک نمبر486ج ب،چک نمبر487ج ب کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔قانگو حلقہ میرک سیال کے قائم بھروانہ مکمل ، شاہ صادق نہنگ مکمل ، کوٹ مرزا کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔

حلقہ پی پی 129جھنگV:
حلقہ پی پی129جھنگ V تحصیل شورکوٹ کے قانگو کے حساب سے جو علاقے شامل ہیں ان میں قانگو حلقہ شورکوٹ سٹی .iکے شورکوٹ شمالی مکمل ، بھنگو غربی مکمل ، بھنگو شرقی مکمل ، شورکوٹ جنوبی مکمل کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں۔ قانگو شورکوٹ سٹیii کے بڈھ رجبانہ شمالی مکمل ، خان پور ، بڈھ رجبانہ جنوبی مکمل ، بنڈا سربانہ ، موج دین کاٹھیہ ، کہران والام ، خاکی لکھی مکمل اوباں والا، نوشہرہ ، ڈھیلاں کملانہ ، بنڈا کملانہ ، ٹھٹی ایلچی ، بستی اسلام کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔قانگو حلقہ شورکوٹ کینٹ کوٹلہ محمد ظفر خان مکمل ، ککی کوہانہ مکمل ، چک نمبر 499ج ب ،500ج ب،چک نمبر501ج ب،چک نمبر19گھگھ ، چک نمبر 2درکھانہ ، چک نمبر 3درکھانہ ، چک نمبر 4بسیرا ، رکھ کھکھی کوہانہ ، چک نمبر412ج ب مکمل ، چک نمبر 20گھگھ مکمل ، چک نمبر 6گھگھ،چک نمبر 6گھگھ، چک نمبر 17گھگھ مکمل ، چک نمبر 498ج ب مکمل ، چک نمبر 1بسیرہ ا، چک نمبر 1درکھانہ ، چک نمبر 2بسیرہ ، چک نمبر 2گھگھ، چک نمبر 16گھگھ ، چک نمبر18گھگھ ، چک نمبر 3بسیرہ ، چک نمبر 7گھگھ مکمل ، چک نمبر 8گھگھ، رکھ کوٹلہ ، ماہلہ، خدا یار کاٹھیا ، چک نمبر 503ج ب،چک نمبر502ج ب،چک نمبر504ج ب،چک نمبر 3گھگھ مکمل ،چک نمر 5گھگھ مکمل ، چک نمبر 1مکمل ، چک نمبر 4گھگھ مکمل کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔قانگو حلقہ ککی نو کے ککی نو iمکمل ،ککی نو ii مکمل ، ککی نو iiiمکمل ، جلال پور کملانہ مکمل ، گھمن ماری مکمل ، دھت لک مکمل ، کھوکھرا کملانہ ، پیرو وانہ جنوبی ، بہران ویران ، بستی وریام مکمل ، کوٹلی جندران ، ڈوگر ملنگ ، سادھاں نکیو کارہ ، ٹبہ جندران ،ڈب کلاں، جلال ڈب ، صادق محمد جندران ، محمد یار چشتی، کچہ کمیرا، ڈب کلاں مکمل کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں۔ قانگو حلقہ میرک سیال کے میرک سیال مکمل ، جلال بھروانہ مکمل ، ککو والا مکمل ، فرید محمود کاٹھیا مکمل ،کالو والا مکمل ، حسو والی مکمل ، نواب پور ، کوٹ میرنہ ،ورے والا مکمل ، منگن مکمل ، کلاچی فوجی دھرا ، ، بنڈا فوجی دھرا ، اپتھ جنجیانہ مکمل ، اللہ یا رجوتہ مکمل کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔ قانگو حلقہ میونسپل کمیٹی شورکوٹ کے محلہ عمر بن خطاب، محلہ عمر بن خطاب /عباس پورہ ، عباس پورہ مکمل ، محلہ عثمانیہ ، جامع عثمانیہ مکمل ، غازی پیر ، آفیسر کالونی ، ہائوسنگ کالونی ، لالن پیر ،گرلز ہائی سکول ، آفس ٹائون کمیٹی شورکوٹ ،پرانا ہسپتال ، محلہ کچ کوٹھہ سول لائن ، لعلن پیر ، حسین آباد ، قریشیاں والا، مائیداں والا، شیرازی نگر ، فاروق نگر، پولیس چوکی ، محلہ قصاباں /آتش بازان ، محلہ سیٹھیاں والا/سعادت، ، قانگو حلقہ شورکوٹ کینٹ محلہ حیدری /غوثیہ ، محلہ حیدی /گلی ڈاکٹر اسلم والی، محلہ حیدری ، گلی ڈاکٹر سیال والی ، ریلوے کالونی ، ، رفیقی چوک مین بازار، سبزی منڈی ، اسلام آباد ، مینار بازار اسلام آباد ، محلہ عثمان پورہ اور رفیقی چوک /رحمت کالونی کے علاقے و آبادیا شامل ہیں ۔

حلقہ پی پی 130جھنگV1:
حلقہ پی پی 130جھنگ VIتحصیل احمد پور سیال قانگو کے حساب سے جو علاقے شامل ہیںان میں قانگو حلقہ احمد پور سیال کے چدھڑ ، نامدا رسیال ، جندری نیازی والا ،چک نورنگ شاہ مکمل ، چک نمبر 8/3-Lمکمل ، چک نمبر 7/3-L ، چک نمبر 9/3-L ، چک نمبر 1/4-L مکمل ،واگھ، چریاری ، فقیر شاہ ،صدقانہ مرالی ، سنپال ، سمندو آنہ مکمل ، بھکو سرگانہ ، چک نمبر 2/4-L، چک نمبر 3/4-L، چک نمبر 4/4-L سدھانہ مکمل ، بستی ولی محمد جہاندری ، عیسیٰ والی شمالی مکمل ، چک نمبر 1/4-L ، عیسیٰ والا جنوبی مکمل ،چک نمبر 2/4-L ، کلاچی مکمل ، چک نمبر 5/3-L کنڈل کھوکھراں مکمل ، چک نمبر 3/3-R مکمل ، چک نمبر 4/3-R، چک نمبر 5/3-R ، رنجیت کوٹ مکمل ۔ قانگو حلقہ گڑھ مہاراجہ کے گدارامکمل ، جانن مکمل ، عنائت شاہ مکمل ، بیلا گڑھ ، بیلہ کملانہ ، محمود شاہ مکمل ، جھوک درگاہی شاہ ، چک نمبر 3/2-Lمحمود کوٹ مکمل ، چک نمبر 2/2-L مکمل ، جائیوین مکمل ، چک نمبر 4/2-L بستی گل کلاں مکمل ، سیالکوٹ مکمل ، چک نمبر 1/2-L، چک نمبر 1/2-R مکمل ، بستی لعل ، چک نمبر 3/3-L ،چک نمبر 4/3-L ، چک نمبر 1/3-R، چک نمبر 1/3-L ، پیر عبد الرحمن شمالی مکمل ، حضرت سلطان باہو مکمل ، دُل مکمل ، شاہ یوسفی ، دیراج ، چک نمبر 11/3Lمکمل ، چک نمبر 12/3-L مکمل ، کسو آنہ مکمل ، چک نمبر 6/3-Lمکمل ، پیر عبدالرحمن جنوبی مکمل ، چک نمبر 13/3-Lِ، نجف شاہ ، کپوری مکمل ، سیوا سادات، چک نمبر 2/3-R کے علاقے و آ بادیاں شامل ہیں ۔قانگو حلقہ میرنے والا کے ، میرنے والا مکمل ، کوٹ موپال مکمل ، بولا مکمل ، پیرو مکمل ، مڈ رجبانہ ، بستی جہاندیر ، بیلہ بڈھ، نیو کا رہ مکمل ، اسلام والا مکمل ، ڈتی سیال ، بنڈہ گونان والا، میر محمد مکمل ، سابکی مکمل ، ڈگری مکمل ، کوٹ بہادر شاہ مکمل ، بہار شرقی مکمل ، ڈھولو آنہ غربی مکمل ،ڈھولوآنہ غربی مکمل ،حویلی جائیوین شاہ ، دوری گوندل مکمل ،ٹانگو مکمل کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔قانگو حلقہ میونسپل کمیٹی احمد پور سیال کے محبوب کالونی ، فاروق آباد ، عباس پورہ ، کشمیر کالونی احمد پور سیال ، چک نمبر 10/3-L مکمل ، نجف آباد ، فاروق آباد ، سعید آباد ، عباس پورہ ، وارڈ نمبر 8کوٹ والا، چاہ سنگ والا، سعید آباد مکمل ، محلہ محمد آباد ، گلزار والا مکمل ، محلہ محمدیہ ، محلہ امیر پور ، بستی میانی ، محلہ گل کریم، چاہ مکھن والا مکمل کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔قانگو حلقہ میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ کے محلہ خادم سعادت ، بستی نوازش علی خان ، محلہ حسین آباد ، بستی ڈب ، محلہ مہدی ، جٹاں والا، بستی نوازش علی خان ، چک نمبر 2/3-L ، محلہ حیدری روڈ ، محلہ غازی آباد ، منڈا چوک ، محلہ راجپوت والا، منڈا چوک مکمل ، چک نمبر 5/2-L مکمل ،گڑھ موڑ/شیر شاہ مکمل ، نواز ش نگر /بھٹو نگر ، نواز ش نگر ، بستی نور شاہ ، محلہ برجی والا، چک نمبر 2/3-L اور وجھی کے علاقے و آباد یاں شامل ہیں ۔

حلقہ پی پی 131جھنگVII:
حلقہ پی پی 131جھنگVIIمیں تحصیل اٹھارہ ہزاری قانگو کے حساب سے جو علاقے شامل ہیں ان میں قانگو حلقہ کوٹ شاکر کے سنگرا ، چک وانہ ، کوٹ شاکر مکمل ، گنیانہ ،جوعیہ مسلی، ، احمد آباد ، ٹھٹھی خیر شاہ ، ٹھٹی گل ، ٹھٹی نصر ت ، لعل داتری، کھوکھر ، چندانہ ، ٹھٹھی مہرانی ، بیلا شیر ، پروپی /محمد والا، جسرت مال، چک نمبر 7/2 تھل شمالی مکمل ، بٹہ کوٹلہ ، چانڈیہ نشیب ، بیلہ بخشہ ، اورا،بیلا چانڈیا ، ماڑی شاہ سخیرہ مکمل گوراہا ، چک نمبر 7/1 تھل شما لی مکمل ، ٹھٹی جانو ، ٹاٹرا کوٹ ، جنڈ ملی ، جھالر فتح خان درکھان ، چچکان ، ٹھٹھی لنگر ،ٹھٹھی رحمون ، بلو مکمل کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔ قانگو حلقہ دوسہ کے چک نمبر 7/2 تھل جنوبی مکمل چک پتائی مکمل ، چوہان ، ترک ، جھاکھی ، کڑیانوالہ ، لوہی بھیر ، دوسہ مکمل ، کوٹلی باقر شاہ ، ساجھر ، چک نمبر 7/5تھل شمالی مکمل ، حویلی حاجی محمد ، علیانہ ، کوٹ ملدیو ، گڑھی فتح شاہ، کنال شیرونا مکمل ، موچی والا، کوٹ لنگر ، نون سرگانہ ، جھوک بھورانی ، سیال ، عمرانہ شمالی ، چک نمبر 7/1 تھل جنوبی مکمل ،منڈے سیداں مکمل،صوبیانیہ غربی ، اعلامن غربی ، لوہاراں والا، کھرل کے ولاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔قانگوحلقہ 18ہزاری کے ، بستی سنگا، کامرہ ، لشکری ، لطیف شاہ ، بریڑی مکمل ، چک نمبر 11/3 تھل مکمل ، دال مکمل ، دھبی بلوچاں ، ،لڑکا ، ، سروانی پاتوآنہ ،کوٹ نالون ، شاہ محمود ، فتح شاہ، بنڈہ ملکانہ ، جمنالی کالان مکمل ، رشید پور مکمل ، بنڈی رشید پور ، بیلا چونترا ، چونترا، وسو آستانہ مکمل کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں۔ قانگو لشاری کے ، چک نمبر 10/1تھل مکمل ، کلیار والامکمل ، چک نمبر 10/2تھل مکمل ، چک نمبر 10/2تھل مکمل ،چک نمبر 11/2تھل مکمل ،چک نمبر 11/2تھل مکمل ، چک ست تھل ،، بستی سلطان لشاری مکمل ، ، درگاہی شاہ مکمل ، ، حویلی منظور ، دھان میانی ، بیلہ علی خنانہ ، بٹی ، بنڈا جبوآنہ ، جبو آنہ مکمل ، بستی نصرت ، کوٹ مراد مکمل ، کوٹ رستم ۔ لشاری مکمل ، پہاڑ پور مکمل ، پیروآنہ شمالی مکمل ، تروڑ مکمل ، روڈو سلطان مکمل ، اُچ گل امام مکمل ، ریحر ، قیصر والا ، وساوا مکمل ،کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔قانگو میو نسپل کمیٹی 18ہزاری کے کوٹلہ نیک احمد مکمل ، عمرانہ جنوبی مکمل ، 18ہزاری ، ملکانہ مکمل، چکن جان پور مکمل ، کوٹ بہادر جنوبی مکمل ، جمالی خورد مکمل، دارا سکھیرا کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔ تحصیل جھنگ قانگو مسن کے علاقے کے بلا پاتو آنہ ، چک جان پور ، بیلہ جوتیاں والا، بیلہ اناراں والا، بتافی ، ،کلر قریشی ، بنداں پالکانہ ، ملکھینا ، سبینا شرقی ، المان شرقی ، بستی بلوچاں ، بنڈی پاتو آنہ خورد ، نام دار پھلی ،قادر پور خورد ، بیلہ پاتوآنہ، بیلہ سدھانہ ، چوری نون ، دھی دوآنہ، ، جھگے رنگ شاہ تحلی گدھاں والی ، کوٹ بہرام ، لعل دی جھالر ۔لاحالہ جھولا ، آدو آنہ ، شاہانہ ،کھوتھیانہ ، گھگیانہ ، بھورانہ ، بیلا کھوٹینہ ، مسن مکمل ، کوٹ بہادر شمالی ، چک مدارسہ ، پیر کوٹ سدھانہ مکمل ، چک سعید بہرام ، بنڈی امیر خان، شجر کلاسن مکمل ، کرموآنہ ، کوٹ صاحب ، کچھیانہ ، سلیانہ مکمل، ٹھٹی شاہ کپور ، تلوار ، سائی سرور مکمل کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔ تحصیل احمد پور سیال قانگو میرنے والا کے علاقے کے اسلام پور نشیبی مکمل ، اسلام پور فیروز پور مکمل ، بستی نورنگ شاہ، بنڈا گولی، جوسہ ، ٹبہ گہلی مکمل ، فتح پور پیراٹی مکمل ، حسو بلیل مکمل ، بہار غربی مکمل ، لغاری کے علاقے و آبادیاں شامل ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں