287

وزیراعظم عمران خان کی نے کورونا وائرس کے پیش نظر عوام کے لئے ریلیف پیکج تیار کر لیا! 70 لاکھ دیہاڑی دار افراد کو 3 ہزار

روپے ماہانہ دئیے جائیں گے ایکسپوراٹرز کے لئے 200 ارب روپے کا ریلیف پیکج بھی منظور,وزیراعظم کل تعمیراتی انڈسٹری کے لئے بھی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں