99

ملٹی نیشنل کمپنیاں ,ان کی اجارہ داری اور بطور امت مسلمہ ہماری ذمہ داریاں ۔ ڈاکٹر اعجاز علی چشتی کاایک تہلکہ خیز کالم جو امت مسلمہ کےموجودہ حالات میں بہت اہم ۔۔ پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

امریکہ کی 80 فیصد معشیت کو ملٹی نیشنل
کمپنیاں چلاتی ہیں پوری دنیا کے کاروبار کے ذریعے سے۔کوکا کولا کے تحت روزانہ96 لاکھ ڈالر مسلم دنیا اسرائیل کو دے رہی ہے میکڈونلڈ اسرائیل کو سپورٹ کرنے والا تیسرا بڑا ادارہ ہے۔
ملٹی نیشنل کمپنی اس کمپنی کو کہتے ہیں جس کا ہیڈکوارٹر کسی ایک ملک میں ہو اور بزنس کئی ممالک میں ہو پوری دنیا کے ممالک۔ کے گرد ملٹی نیشنل کمپنیوں کا شکجہ
کوکا کولا کے تحت روزانہ کروڑوں اربوں ڈالر۔ ڈالر مسلم دنیا اسرا۔ئیل۔cia کو دے رہی ہے میکڈونلڈ اسر.ائیل کو سپورٹ کرنے والا تیسرا بڑا ادارہ ہے۔⁦
ملٹی نیشنل کمپنی اس کمپنی کو کہتے ہیں جس کا ہیڈکوارٹر کسی ایک ملک میں ہو اور بزنس کئی ممالک میں ہو ۔ تقریباً 1200 اس کے علاوہ اور خفیہ اور کچھ نام مزید وہ چھوڑ دیے ہیں ملٹی نیشنل کمپنیاں اس وقت دنیا میں کام کر رہی ہیں 500 کمپنیاں ان میں قابل ذکر ہیں جن میں سے 161 امریکا،128 جاپان اور 125 یورپ کی ہیں۔
دنیا کے تقریباً245 ممالک پر یہ 500 کمپنیاں حکومت کر رہی ہیں ۔ یہ کمپنیاں اس قدر طاقتور ہو چکی ہیں کہ جب چاہیں اپنی مرضی کے لوگ اقتدار میں لے آتی ہیں ، دنیا کی ساری طاقتیں سمٹ کر ان کی مٹھی میں آچکی ہیں ۔ اس وقت دنیا کی کل دولت 40 ٹریلین ڈالرز ہے ، اس میں سے 36 ٹریلین ڈالرز پر ملٹی نیشنل کمپنیاں قابض ہیں ۔ یہ کمپنیاں ظاہری طور پر اگر چاہیں تو پوری دنیا کی بجلی بند کر دیں ، ٹیلی کمیونیکیشن کا نظام جام کر دیں ، ریلوے، جہاز او ربحری سفر کا سلسلہ بند کر دیں ، ٹریفک جام کر دیں ، خوراک بند کر دیں اورجب چاہیں بینکوں کو دیوالیہ کر دیں۔
اس وقت دنیامیں پچاس ایسی بڑی کمپنیاں ہیں جو دن رات ترقی کر رہی ہیں۔ ان میں سے 43 کا تعلق امریکا سے ہے ،3 کمپنیاں جاپان، ایک ہالینڈ، ایک سوئزر لینڈ، ایک برطانیہ اور ایک سنگاپور سے تعلق رکھتی ہے ۔ امریکی کمپنیوں میں الیکٹرانک کمپنی وانشورنس کمپنی، برک شائر، جنرل الیکٹرک، وال مارٹ اسٹورز ،
کمپنی، دوا ساز کمپنی، پارسل سروسز، گھریلو اشیاء کی کمپنیز، الیکٹرانک وپرنٹ میڈیا، مشروبات وپٹرولیم مصنوعات کی کمپنیز، اریکسن موبائل، کوکاکولا، لائف انشورنس کمپنی، فضائی کمپنی، تفریح کمپنی وائٹ ڈائی، ڈبوک انرجی کمپنی، ڈیو پوائنٹ، بونگ کارپوریشن، کاسمیٹکس کمپنی، کولگیٹ، پامولیو، سن مائیک سسٹم، ایف بی سی کمیونیکیشنز، گاڑیاں بنانے کی فرم فورڈ موٹرز، چین کروگر اور آلات بنانے والی فرم ٹیکساس انسٹروشن وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فن لینڈ کی نوکیا، جاپان کی ٹیوٹا، سونی اور ہنڈا موٹرز، سوئزر لینڈ کی نیسلے، برطانیہ کی بی پی اور سنگاپور ائیر لائنز وغیرہ شامل ہیں مائیکروسافٹ، جانسن اینڈ جانسن، ڈاک کمپنی، ہارڈ ویر کمپنی، دوا ساز کمپنی، پارسل سروسز، گھریلو اشیاء کی کمپنیز، الیکٹرانک وپرنٹ میڈیا، مشروبات وپٹرولیم مصنوعات کی کمپنیز، اریکسن موبائل، کوکاکولا، لائف انشورنس کمپنی، فضائی کمپنی، تفریح کمپنی وائٹ ڈائی، ڈبوک انرجی کمپنی، ڈیو پوائنٹ، بونگ کارپوریشن، کاسمیٹکس کمپنی، کولگیٹ، پامولیو، سن مائیک سسٹم، ایف بی سی کمیونیکیشنز، گاڑیاں بنانے کی فرم فورڈ موٹرز، چین کروگر اور آلات بنانے والی فرم ٹیکساس انسٹروشن وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فن لینڈ کی نوکیا، جاپان کی ٹیوٹا، سونی اور ہنڈا موٹرز، سوئزر لینڈ کی نیسلے، برطانیہ کی بی پی اور سنگاپور ائیر لائنز و، گھریلو اشیاء کی کمپنیز، الیکٹرانک وپرنٹ میڈیا، مشروبات وپٹرولیم مصنوعات کی کمپنیز، اریکسن موبائل، کوکاکولا، لائف انشورنس کمپنی، فضائی کمپنی، تفریح کمپنی وائٹ ڈائی، ڈبوک انرجی کمپنی، ڈیو پوائنٹ، بونگ کارپوریشن، کاسمیٹکس کمپنی، کولگیٹ، پامولیو، سن مائیک سسٹم، ایف بی سی کمیونیکیشنز، گاڑیاں بنانے کی فرم فورڈ موٹرز، چین کروگر اور آلات بنانے والی فرم ٹیکساس انسٹروشن وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فن لینڈ کی سینکڑوں کی تعداد میں نام اپنے سنے ہوں گے، جاپان کی
یہ کمپنیاں اس وقت دنیا کی 90 سے 90 فیصد دولت کی مالک ہیں۔ یورپ کی 25 بڑی کمپنیوں میں سے جرمنی کی کمپنی کریسلر پہلے نمبر پر ہے۔ اس کے اثاثہ جات کی مالیت ایک لاکھ پچاس ہزار انہتر ملین ڈالر ہے۔ ایشیا کی 25 بڑ ی کمپنیوں میں سے 21 کا مالک جاپان ہے جب کہ تین چین اور ایک جنوبی کوریا کے پاس ہے ۔ ایشیا کی25 بڑی کمپنیوں میں جاپان کی مٹشوبشی پہلے نمبر ہے
ان کمپنیوں میں سب سے غریب کمپنی سوئی ٹومولائف ہے جو37 ہراز 5 سو 35 ملین ڈالر کے اثاثہ جات کی مالک ہے یہ اثاثے پاکستان کے بجٹ سے تین گنا زیادہ ہیں۔ دنیا کی دس بڑی منافع کمانے والی کمپنیوں میں 8 امریکی ہیں اور دنیا میں سب سے زیادہ منافع ہالینڈ کی کمپنی شیل کمارہی ہے۔ یہ سالانہ10اعشاریہ8 بلین ڈالر کماتی ہے۔
مسلم ممالک او رملٹی نیشنل کمپنیاں
اس وقت دنیا میں تیل پیدا کرنے والے 11 بڑے مالک ہیں جن میں سے دس ممالک مسلمان ہیں الجیریا، انڈونیشیا، ایران، کویت ، عراق، لیبیا، قطر، نائجیریا، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات۔ ایک غیر مسلم ملک ہے، وینزویلا۔
سعودی عرب کے پاس 8 لاکھ62 ہزار7 سو 84 ملین بیرل خام تیل کے ذخائر ہیں اور 6 ہزار ایک سو46 بلین کیوبک میٹر قدرتی گیس ہے اور روزانہ 7ہزار5 سو 84 بیرل تیل 46 ہزار 2 سو ملین کیوبک گیس سعود ی عرب نکالتا ہے اور ہر سال سعودی عرب 44 ہزار9 سو 34 ملین ڈالر کا تیل فروخت کرتا ہے۔
سعودی عرب کے بعد تیل کا سب سے بڑا ذخیرہ عراق میں ہے ۔ عراق میں ایک لاکھ 12 ہزار5 سو بیرل تیل اور3 ہزار ایک سو اٹھائیس بلین کیوبک میٹر گیس نکلتی ہے ۔ایران کے پاس 93 ہزار ایک سو ملین بیرل تیل اور 22 ہزار 3 سو 70 ملین کیوبک میٹر گیس ہے ۔ لیبیا کے پاس 29 ہزار 5 سو ملین بیرل تیل اور ایک ہزار 3 سو15 بین کیوبک میٹر گیس ہے۔ الجیریا کے پاس 11 ہزار 314 بلین بیرل تیل اور 4 ہرار5 سو 20 بلین کیوبک میٹر گیس ہے ، نائیجیریا کے پاس 22ہزار 5 سو ملین بیرل تیل اور 4 ہزار4 سو80 بلین کیوبک میٹر گیس ہے اور وینزویلا میں 76 ہزار8 سو84 ملین بیرل تیل اور 4 ہزار ایک سو 52 بلین کیوبک میٹر گیس موجود ہے۔
دنیا میں سب سے زیادہ تیل بلکہ تقریباً سارا تیل مسلمانوں کے پاس ہے.اس کے علاوہ انفرادی قوت گندم اور دیگر معدنیات اور بہت کچھ سارا ہی مسلمانوں کے پاس تقریبا ہے۔ او رملٹی نیشنل کمپنیوں میں یورپ کی اجارہ داری کی وجہ سے ایک بھی مسلمان ملک ان میں شامل نہیں جب کہ وینزویلا جو غیر مسلم ملک ہے ، دنیا کی 500 بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں میں شامل ہے اور20 سے زائد امریکی کمپنیاں ایسی ہیں جو مسلمان ممالک سے تیل لے کر فروخت کرتی ہیں جس کی وجہ سے ان کے اثاثہ جات کی مالیت۔اگر اس کا پانچ پرسنٹ پاکستان میں آجائے تو دو دفعہ پاکستان بنا دیا جائے دوبارہ سے۔
ملٹی نیشنل کمپنیوں میں 3 بڑے نام اس وقت دنیا میں چھائے ہوئے ہیں جن میں لیور نیسلےکوکاکولا پہلے نمبر پر ہے۔1886ء میں اس کمپنی کا آغاز ہوا مشروب فروخت کرتی ہے ۔ تقریباً200 ممالک میں اس کا کاروبار موجود ہے۔
دوسرے نمبر پر بڑی کمپنی میکڈونلڈ ہے جس کی دنیا کے120 ممالک میں 27000 سے زائد ریسٹورنٹ ہیں اس کمپنی کا آغاز1955 میں ہوا ۔ تیسر ے نمبر پر والٹ ڈزنی کمپنی ہے جو کہ ABCٹیلی ویژن نیٹ ورک اور ABC ریڈیونیٹ ورک کی مالک ہے جس کے تحت فلموں کی اشاعت اورکتب وجرائد وغیرہ کی اشاعت ہوتی ہے۔
یہودیوں کے ساتھ کوکاکولا کا تعاون
کوکاکولا1966ء سے اسرائیل کی بہت بڑی معاون ہے۔1997ء میں اسرائیل حکومت کے اقتصادی مشن نے کوکاکولا کو اس کی خدمت کے اعتراف میں اسرائیل ٹریڈ ایوارڈ دیا۔ کوکاکولا کے تحت روزانہ کروڑوں اربوں ڈالر مسلم دنیا اسرائیل کو دے رہی ہے۔
میکڈونلڈ اسرائیل کو سپورٹ کرنے والا تیسرا بڑا ادارہ ہے
اس کا مالک عمری فیران یہودی ہے۔ اس کوcia ,اور اسرائیل کی شہریت حاصل ہے۔ میکڈونلڈ کا ہیڈ آفس شگاگو میں ہے اور یہیں سے ہر سال عالمی یہودی ریاست کے قیام کے لیے فنڈز فراہم کیے جاتے ہیں اور مسلمانوں کے لیے سوچنے کی بات ہے کہ فلسطینیوں ہر مسلمان ملک کی تباہی پر اختیار استعمال ہونے والے سازشوں پر حملے کے لیے استعمال ہونے والے اسلحے سازشوں کے لیے لیے رقم۔ کی قیمت ہم ان کمپنیوں کی اشیاء خرید کر ادا کررہے ہیں۔ پاکستان ایک زرعی ملک ہے ، زراعت کے لیے زرعی صنعت کا وجود نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے 95فی صد ادویات ملٹی نیشنل کمپنیوں سے حاصل کرتا ہے ۔ملٹی نیشنل کمپنیاں اپنی ٹیکنالوجی کبھی کسی ملک کو منتقل نہیں کرتیں بلکہ سپیئر پارٹس، خام مال یا مکمل چیز کی صورت میں مصنوعات دیتی ہیں۔
اب یہاں ہماری پاک فوج ہے جس نے دیگر بہت ساری چیزوں میں خاموشی سے چھپ چھپ کر نیوکلیئر سے لیکر دیگر تھوڑی سی چیزوں میں آج اپنی مدد خود بنانا شروع کر دی ہیں ورنہ آج ہماری کیا حالت ہوتی۔یہ بیرونی طاقتیں تگنی کا ناچ نچاتے ہمیں”آج کچھ جاھل قسم کے حالات سے ناواقف باتیں تو کردیتے ہیں لیکن حقیقت کو نہیں سمجھتے۔
کے ظلم وتشدد سے اظہار نفرت کے لیے امریکا اور برطانیہ کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔بھی کیسے کریں جب تک ان کے فارمولے طاقت کے فارمولے جس کے ذریعے انہوں نے یہ سب کچھ دنیا پر برپا کر رکھا ہے اسے ناکام یا پھر نیموبدل نا کر لیے۔
امریکا اور اس کے اتحادیوں کے خلاف مسلمانوں کا سخت احتجاج کچھ لوگ سیاست کی آڑ میں اور اپنی دکانداری چلانے کے لئے کرتے رہتے ہیں لیکن وہ حقیقت کی طرف قوم کا ذہن نہیں بناتے آج اگر ان سے حقیقی آزادی کی جنگ اگر کوی لڑ رہی ہے تو وہ صرف اور صرف فوج ہے باقی رزلٹ آپ کے سامنے ہے وہ نام نہاد ہر طرح کے جس طرح کے بھی وہ نعرے مارتے ہیں آپ کو بیوقوف بنانے کے لیے
۔ فلسطین مقبوضہ کشمیر کی دنیا بوسنیا لیبیا برما افغانستان اور عراقغریب ممالک افریقی ممالک پاکستان میں آج مہنگائی تنہائی دیگرممالک سبھی کے اندر فساد یہی کمپنیاں یہی عالمی طاقتیں۔ پر مائیکروسافٹ، جانسن اینڈ جانسن، ڈاک کمپنی، ہارڈ ویر کمپنی، دوا ساز کمپنی، پارسل سروسز، گھریلو اشیاء کی کمپنیز، الیکٹرانک وپرنٹ میڈیا، مشروبات وپٹرولیم مصنوعات کی کمپنیز، اریکسن موبائل، کوکاکولا، لائف انشورنس کمپنی، فضائی کمپنی، تفریح کمپنی وائٹ ڈائی، ڈبوک انرجی کمپنی، ڈیو پوائنٹ، بونگ کارپوریشن، کاسمیٹکس کمپنی، کولگیٹ، پامولیو، سن مائیک سسٹم، ایف بی سی کمیونیکیشنز، گاڑیاں بنانے کی فرم فورڈ موٹرز، چین کروگر اور آلات بنانے والی فرم ٹیکساس انسٹروشن وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فن لینڈ کی نوکیا، جاپان کی ٹیوٹا، سونی اور ہنڈا موٹرز، سوئزر لینڈ کی نیسلے، برطانیہ کی بی پی اور سنگاپور ائیر لائنز وغیرہ جارحیت دنیا کی سب سے بڑی دہشت گردی ہے ۔ امریکا کی جنگی کارروائیوں میں معصوم بچے اور عورتیں شہید ہور ہی ہیں اور قیمتی املاک تباہ ہو رہی ہیں۔
اسلامی نقطہ نظر سے یہ ضروری ہو چکا ہے ہماری بقا کے لئے فرض۔ کہ مسلمان امریکا اور برطانیہ او ران کے اتحادیوں کی پالیسیوں سے اظہار نفرت کے لیے ان کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں اور ہمیں چاہیے کہ ہم ایک انڈا اور ایک روٹی سے ناشتہ کر لیں ، چائے، کافی،کولڈڈرنک کی بجائے، لسی ، جواور ستو اور روح افزاء وغیرہ کا شربت استعمال کریں ،دال مقامی گوشت مرغی کی روٹی کا ساگ کھا کر گزارہ کریں۔مثال دے رہا ہوں سمجھانے کے لیے وہ ان پورٹ باہر کے صرف شیمپو اور وہ قیمتی چیزوں کو ترک کر دیں۔ اس طرح ہم بڑی حد تک یورپ اور امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں۔بائیکاٹ کرنا حل نہیں ہے اصل ہم ان سے اچھی چیزیں خود یہاں بنانا شروع کر رہے یہی ان کا جواب ہے بائی کا جواب نہیں ہے یا اس طرح کی چیزیں بنانا یا پھر توڑ کے طور پر اس سے نیم بدل کے طور پر اچھی چیز بنانا۔
عرب ممالک کا بائیکاٹ۔اس وقت عرب ممالک ایران ترکی اور دیگر یہاں سے افغانستان تاجکستان ترکمانستان دونوں چائنا پوری منڈی سامنے ہے تمام ممالک میں وہ مصنوعات اشیاء جو چیزیں باہر سے ملٹی نیشنل کمپنیاں بنا کر دیتی ہیں وہ ہم اپنے ملک میں چائنا کی مدد سے بنا کر فروخت کرسکتے ہیں جس کے لیے کام شروع ہو گیا ہے اور یہ انقلاب کا راستہ ہے وہ ظالم معاشی طاقتوں کے سامنے کھڑا ہونے کا وقت ہے کہ اور وہ ڈالر ذخیرہ اندوزی کرنے والے اور باہر کاروبار میں پیسہ انویسٹ کرنے والے یاد رکھنا یہ غلطی پر ہونے والا ہے آپ اپنے کرنسی اپنے ملک میں انویسٹمنٹ کریں مضبوط کاروبار کریں۔ اپنے کاروبار ی مقاصد کے لیے ڈالر کا استعمال ترک کردیں اور مقامی کرنسی استعمال کریں اور غیر ملکی کرنسی کی شدید ضرورت کی صورت میں چائنیز کرنسی یا اپنے ملک میں پراپرٹی یا فیکٹری انڈسٹری کاروبار شروع کریں۔ استعمال کریں۔ ان سوشل میڈیا کے ذریعے آپ سے کیا سمجھتے ہیں یہ بہت بڑا ہتھیار ہے آپ یہاں پر دشمن کے آلہ کار مطلب نے آپ صرف اجتماعیت کو پکڑے اپنے وطن عزیز اور مسلمانوں کے لیے کھڑے ہوجائیں اور کام کریں مختلف گروہوں اور دیگر سیاسی پارٹیوں کے چکر اور ملک دشمن غیر ملکی طاقتوں کے چکر سے باہر نکلے اور ان کو ناکام کرنے کے لیے تاریخ کی بہت بڑی جنگ چل رہی ہے ڈالر کو پست کرنے کے لئے اور اس وقت آپ کا ساتھ چاہیے اور آپ اس وقت ایسے خطرناک اور نازک موڑ پر کہاں الجھے ہوئے ہیں واضح طور پر نظر آنے والے ملک دشمن۔بیانیے ایجنڈے پر چل رہے ہیں یہ وقت تو اپنوں کو حوصلہ دینے کا ہے دشمن کے حوصلے پست کرنے کا ہے۔ تمام مسلمان ممالک۔اس وقت خلیجی ممالک آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں افغانستان ایران تاجکستان ترکمانستان اور آپ کو دیکھ رہے ہیں آپ ہی اگر الجھ جاؤ گے اور آپ ہی اگر حوصلہ نہیں بنو گے۔تو کیا پھر دشمن آپ کو دعوت دے گا کہ آپ ان کے شکنجے سے نکل جائے اس وقت سارے ایک ہو جاؤ چھوڑ دو سیاست ویاست امریکا کو اقتصادی طور پر تباہ کرسکتے ہیں اور ہم میں سے اگر ہر مسلمان انفرادی طور پر ایسا کرے تو ہم صرف ایک سال میں امریکا، یورپ اور یہودیوں کو اپنے قدموں میں لاسکتے ہیں اور ہم ان کو اپنے پاؤں تک پکڑوا نے پر مجبور کرسکتے ہیں۔
”اے مرد مجاہد جاگ ذرا اب وقت شہادت ہے آیا“
آخر میں ایک بات۔تحریر بہت بڑی ہو گئی ہے اور مزید پارٹ بھی میں ابھی شیئر کروں گا لیکن آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ آپ اس مقصد کو سمجھیں کاپی کریں کی جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دے چھوٹی چھوٹی تحریری بنا لیں اپنی آواز میں ویڈیو پیغامات میں۔ کر کے اپنی زبان میں ویڈیو پیغامات میں ہر طرف یہ بیانیہ ماحول پیدا کریں ہم نے بہت بڑی جنگ اس وقت جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں