12

شورکوٹ ایم پی اے میاں محمد آصف کاٹھیہ صاحب. اور کرنل (ر) مخدوم غضنفر عباس قریشی صاحب پارلیمانی سیکرٹری نے صحافیوں سے با ت چیت کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں کرونا وائرس کی وجہ سے جزوی لاک ڈاؤں

وائرس کی نشونماکو روکنے کے لیے مؤثرطریقہ ہے انہوں نے کہاکہ کروناوائر س کی وجہ سے دنیا بھر میں ہزاروں افراد موت کاشکار ہو چکے ہیں جبکہ ہزاروں کی تعد اد میں افراد زندگی اور موت کی کشمکش میں پاکستان میں بھی کرونا وائر س کے متاثرہ افراد کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو تا چلاجارہا جس کی وجہ سے پاکستان کے شہر یوں کو اس موذی وائرس سے بچانے کے لیے حکومت نے بروقت اقدامات شروع کیے ہیں عوام کو چاہیے کے کرونا وائرس سے بچنے کے لیے اپنے گھروں تک محدود رہیں عوامی اجتماعات سے پرہیزکریں اور حکومت کی طرف سے دی گئیں ہدایات پر مکمل عملدآرمد کریں انہوں نے کہا کہ عوام افواہوں پر کان نہ دھریں تاکہ غلط معلومات پھیلانے والے افراد کی سر کوبی ممکن ہوسکے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں