سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری رانا شہبازاحمدخاں
کی گڑھ مہاراجہ
چوہدری محمد مختار جٹ ایڈووکيٹ کے بھاٸی
سابق کونسلر میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ CEO سلطان نیوز چوھدری عبدالستار جٹ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قل خوانی میں شرکت
دعا ہے اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرماۓ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ۔
58