65

اول پوزیشن : یو اے ای 🇦🇪 میں جاری ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ کے پہلے روز ٹیم سلطان کی زبردست کامیابی انفرادی مقابلوں میں ٹیم سلطان کے روحِ رواں صاحبزادہ سُلطان محمد بہادر عزیز نے پہلی پوزیشن کے ساتھ گولڈ میڈل

اول پوزیشن : یو اے ای 🇦🇪 میں جاری ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ کے پہلے روز ٹیم سلطان کی زبردست کامیابی
انفرادی مقابلوں میں ٹیم سلطان کے روحِ رواں صاحبزادہ سُلطان محمد بہادر عزیز نے پہلی پوزیشن کے ساتھ گولڈ میڈل 🥇 حاصل کیا، ٹیم سلطان کے معروف رائڈر مہر تصور عباس لک نے دوسری پوزیشن کے ساتھ سِلور میڈل 🥈حاصل کیا جبکہ سیکشن کے مقابلوں میں ٹیم سُلطان اوور آل دوسرے نمبر 🥈 پر رہی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں