ملتان: سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر مخدوم سید یوسف رضا گیلانی نے گیلانی ہاؤس ملتان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور امریکی قونصل جنرل مس کرسٹن کے ہاکنز سے ملاقات کی