پٹرول سے چلنے والے موٹرسائیکل خریدنے پر پابندی اب الیکٹرک بائیک چلیں گی
سب ملکر اسموگ کے خاتمے کیلئے کوشش کریں عوام بھی اپنا کردار ادا کریں نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی
سرکاری سطح پر فیول موٹر سائیکل خریدنے پر پابندی لگائی جارہی ہے اب الیکٹرک بائیک ہی خریدی جائیں گی نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی
کسی کے روزگار کو متاثر نہیں کرنا چاہتے اسموگ کے خاتمے کیلئے تاجر برادری تعاون کرئے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب
پنجاب بھر میں 30 دن چنگ چی رکشے کی مفت رجسٹریشن کی جائے گی اسپیشل کاؤنٹر قائم ہوں گے
ایک ماہ کے بعد غیر رجسٹرڈ شدہ چنگ چی رکشے کو سڑکوں پر نہیں آنے دیا جائے گا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی