45

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا فائنل آسڑیلیا نے باآسانی جیت لیا *احمد آباد— آسڑیلیا نے بھارت کو انکے گھر میں ڈھیر کر دیا* *احمد آباد ۔۔۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 240 سکور بنائے،اور اسکی ساری ٹیم آوٹ ہوگئی*

*کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا فائنل آسڑیلیا نے باآسانی جیت لیا
*احمد آباد— آسڑیلیا نے بھارت کو انکے گھر میں ڈھیر کر دیا*

*احمد آباد ۔۔۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 240 سکور بنائے،اور اسکی ساری ٹیم آوٹ ہوگئی*

*احمد آباد ۔۔۔ آسڑیلیا کرکٹ ٹیم نے 43 ویں اووز میں بھارتی ٹارگٹ باآسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا،*

*احمد آباد۔۔۔ بھارتی کرکٹ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں بھرپور بے ایمانی کی مگر پھر بھی ورلڈ کپ جیت نہیں سکی*

*احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں خاموشی، تماشائی پہلے ہی واپس چلے گئے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں