36

پنجاب کے موٹر ویز پر غیرمنظور شدہ فوڈ پروڈکٹس کی فروخت بند* پنجاب کے موٹر ویز پر غیر منظور شدہ فوڈ پروڈکٹس کی فروخت مکمل بند کر دی گئی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے موٹر وے ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری پر 326 فوڈ پوائنٹس. .۔مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں رپورٹ ذیشان ظفر گوندل/ بیوروچیف سلطان نیوز

*پنجاب کے موٹر ویز پر غیرمنظور شدہ فوڈ پروڈکٹس کی فروخت بند*
پنجاب کے موٹر ویز پر غیر منظور شدہ فوڈ پروڈکٹس کی فروخت مکمل بند کر دی گئی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے موٹر وے ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری پر 326 فوڈ پوائنٹس کو نوٹس جاری کر دیا نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فوڈ پوائنٹس 21 نومبر سے پہلے تمام غیر منظور شدہ فوڈ آئٹمز ہٹا دیں فوڈ پوائنٹس پر فروخت ہونے والی اشیاء کا پنجاب فوڈ اتھارٹی سے رجسٹرڈ ہونا لازم ہے خلاف ورزی پر غیر منظور شدہ پروڈکٹس ضبط کر کے کارروائی ہو گی فوڈ اتھارٹی نے نوٹس میں کہا ہے کہ صرف پنجاب فوڈ اتھارٹی کے لائسنس یافتہ سپلائر سے منظور شدہ پروڈکٹس خریدیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں