61

گڑھ مہاراجہ : چوہدری عبدالستار جٹ سی ای او سلطان نیوز کا ختم جناح پارک گڑھ مہاراجہ میں پڑھا دیا گیا تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں

گڑھ مہاراجہ : چوہدری عبدالستار جٹ سی ای او سلطان نیوز
بار ایسوسی ایشن احمدپورسیال کے سینیئر ماہر قانون چوھدری محمد مختار جٹ ایڈووکيٹ، ماسٹر عبدالرزاق جٹ،چوہدری عبد الغفار جٹ ایڈووکیٹ ،کے بھاٸی سابق کونسلر میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ جو کہ اس دنیا سے رحلت فرما گئے تھے ان کا تیسرے دن کا ختم پڑھا دیا گیا جس میں سابق ایم پی اے رانا شہباز احمد خاں ڈاکٹر کاشف سلطان کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور ان کے سوگواران کے ساتھ ساتھ ٹیم سلطان نیوز سے بھی تعزیت کی اور گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا
رپورٹ :ڈاکٹر اعجاز علی چشتی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں