152

گڑھ مہاراجہ ۔ چوہدری عبدالستار جٹ(مرحوم) سی ای او سلطان نیوز اور چئیرمین پریس کلب گڑھ مہاراجہ کا ختم پاک آج 19 نومبر بروز اتوار دن 12 بجے گڑھ مہاراجہ جناح پارک میں پڑھایا جاۓ گا : ٹیم سلطان نیوز

گڑھ مہاراجہ ۔ چوہدری عبدالستار جٹ سی ای او سلطان نیوز اور چئیرمین پریس کلب گڑھ مہاراجہ جو کل دل کا دورہ پڑنے سے دار فانی سے کوچ کر گۓ تھے ان کا ختم پاک آج 19 نومبر بروز اتوار دن 12 بجے گڑھ مہاراجہ جناح پارک میں پڑھایا جاۓ گا تمام احباب و عوام کو شرکت کی اپیل ھے
منجانب : سوگواران و ٹیم سلطان نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں