42

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے قائم کابینہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا.

اجلاس میں کورونا وائرس کی صورتحال اور اقدامات کے بارے میں تفصیلی جائزہ جبکہ عوام کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لئے مزید اقدامات اٹھانے پر غور ہو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں