33

تحصیل شورکوٹ میں کوروناوائرس سے نمٹنے اورمشکوک مریضوں کی مکمل سکریننگ اور علاج کےلیۓ شھرسےباھرکینٹ روڈپر سپیشل ایجوکیشن سکول شورکوٹ میں

بریکنگ نیوز
قرنطینہ سنٹر قائم کردیاگیاھے جو 24گھنٹے کوروناوائرس کے مریضوں کےلیۓمسلسل کھلارھےگا یہ بات ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جھنگ ڈاکٹر محمد حاشر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی
رپوٹ ملک زاھد اقبال بیوروچیف سلطان شورکوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں