161

جھنگ اور نواحی علاقوں کو منسلک کرنیوالی پل تاخیر کا شکار، سیاسی فراڈیوں کی نذر یا محکمہ کی عدم دلچسپی ہر دو صورتوں میں عوام کے ساتھ زیادتی ہے .میاں ارسلان منیر ترک تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ اور نواحی علاقوں کو منسلک کرنیوالی پل تاخیر کا شکار، سیاسی فراڈیوں کی نذر یا محکمہ کی عدم دلچسپی ہر دو صورتوں میں عوام کے ساتھ زیادتی ہے .میاں ارسلان منیر ترک
احمد پور سیال( ڈاکٹر اعجاز چشتی سے ) جھنگ اور نواحی علاقوں کو منسلک کرنیوالی پل تاخیر کا شکار، سیاسی فراڈیوں کی نذر یا محکمہ کی عدم دلچسپی ہر دو صورتوں میں عوام کے ساتھ زیادتی ہے ان خیالات کا اظہار .میاں ارسلان منیر ترک نے اپنے بیان میں انہوں نے کہا
مچھیانہ پتن پر عارضی پل چند سالوں سے بنا کر اہل علاقہ کو سہولت دینے کا سلسلہ ہر سال کی طرح پھر تاخیر کا شکار ہو رہی ہے اس بات کا اظہار علاقے کے نوجوانوں کے فورم پر ارسلان منیر ترک نے ہمراہ کور کمیٹی ممبران ایک پریس بریفنگ میں کیا- علاقے کے نوجوانوں نے اس موقع پر سیاسی مداخلت اور تاخیری حربے استعمال کرنے پر اس بات کا نوٹس لیا ہے کہ انتخابات کی افواہ اور فراڈیوں کے گروہ پر مشتمل سیاستدان کب تک محرومیوں کی سیاست کر کے ووٹ کے زریعے اپنے مفادات کا تحفظ کرتے رہیں گے اور عوام ہر شعبہ زندگی میں خوار ہو گی- اس پریس بریفنگ میں غلام قاسم، ممتاز حسین، قاسم سیال اور کاشف جوئیہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے محکمہ ہائی وے کو انکی میہا کردہ تاریخ سے تاخیر پر اور پل کا کام وقت پر مکمل نہ کرنے پر اہل علاقہ کی طرف سےپھر یاد دہانی کرائی اور کہا کہ سیاسی افراتفرای کا پریشر لینے سے اجتناب کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں