گڑھ مہاراجہ منگل کی صبح 9 بجے تک میڈیکل سٹور۔ ڈسپنسریز۔ کلینک۔ بیکریاں۔ ملک شاپ۔ سبزی فروٹ کریانہ پٹرول پمپ کے علاوہ سب دوکانیں بند رہیں گی ۔
گڑھ مہاراجہ خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ایس ایچ او گڑھ مہاراجہ
گڑھ مہاراجہ . شہریوں سے درخواست ہے کے اپنے گھروں میں رہیں اور حکومتی احکامات پر عمل کریں۔ ایس ایچ اوشورکوٹ کینٹ محمد نواز
گڑھ مہاراجہ .شہر اور گردونواح کی تمام مساجد میں اعلانات بھی کروا دیئے گئے۔