صدر پی ایم ایل این PP 129افتخار خان بلوچ کی سابق وفاقی وزیر و صدر پی ایم ایل این ڈویژن فیصل آباد حاجی محمد اکرم انصاری سے ملاقات
ملاقات میں جھنگ کی سیاسی صورت حال اور درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال
تفصیلات کے مطابق معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 129 افتخار خان بلوچ نے سابق وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن ڈویژن فیصل آباد حاجی محمد اکرم انصاری سے ملاقات کی ملاقات میں آئندہ آنے والے الیکشن کےحوالے سے جھنگ کی سیاسی صورت حال تفصیلی بات چیت ہوئی۔ دوسری طرف جھنگ میں عوام کو درپیش مسائل پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات کے موقع پر افتخار خان بلوچ صدر پی پاکستان مسلم لیگ ن پی۔پی 129 کا کہنا تھا عوام کی خدمت ہی ہمارا مقصد ہے