,*چین جیت گیا*
پوری دنیا کے لیے امید کی کرن۔ چین میں معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہوگئے ہیں۔۔
آج چین کے شہر ووہان سے کورونا وائرس کا کوئی نیا مریض سامنے نہیں آیا۔
کئی کئی گھنٹوں سوئے بغیر، کھائے بغیر مریضوں کی خدمت کی۔
جان پر کھیل کر، اپنے پیاروں کو چھوڑ کر دوسروں کے پیاورں کو بچانے کی کوشش کی۔
آج 19 مارچ کو چین کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے 3 ہزار 787 ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کے افراد ووہان شہر کو الوداع کہ