آستانہ باہوپرحاضری دینے والے فیض وبرکات کی جھولیاں بھر کر نکلتے ہیں ۔ صاحبزادہ پیر محمد خالد سلطان سروری القادری ممبر اسلامی نظریاتی کونسل و امیر جماعت الصالحین پاکستان
احمدپورسیال (اعجاز علی چشتی سے)
آستانہ باہوپرحاضری دینے والے فیض وبرکات کی جھولیاں بھر کر نکلتے ہیں ۔ صاحبزادہ پیر محمد خالد سلطان سروری القادری ممبر اسلامی نظریاتی کونسل و امیر جماعت الصالحین پاکستان میڈیا ایڈواٸزر ملک اظہر عباس کی بتاٸی گٸی
تفصیلات کے مطابق ڑیرہ بارہ دری آستانہ سلطان غلام میراں پر آے ہوئ زائرین ومریدین ومشائخ علمائے کرام ونعت خواں و غیر ممالک سے آئے ہوئے مہماناں گرامی و میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی کہ حضرت سلطان باہو نے اپنی حیات مبارکہ میں یہ اعلان فرمایا تھا کہ میرے عرس پر آئیں یا نہ آئیں لیکن حضرت امام حسین علیہ السلام و 72 رفقاےکی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے قران خوانی و ذکرازکار کی محافل سجانے کے لیے میرے مزار پر ضرور تشریف لائیں ۔ اس موقع پر صاحبزادہ ڈاکٹر پیر عابد سلطان نے کہا محرم الحرام ہمیں انسانیت کادرس دیتا ہے ہمیں حضرت امام حسینؑ نے سر دے کر اسلام کو زندہ کردیا اور یزید کے ارادے خاک میں مل گئے دربار سلطان باہو پر شہدائے کربلا کی یاد میں تقریبات کے انعقاد کا مقصد فکر حسین ؑ اور نظریہ حسین کو پروان چڑھانا ہے صاحبزادہ پیر سکندر سلطان نے کہا کہ باہو کی نگری میں لغویات کو نہیں بلکہ شریعت محمدی کے اندر رہتے ہوئے اسلامی روایات اقدار کو فروغ دینا یے اس موقع پرنوجوان شعلہ بیان جماعت الصالحین پنجاب کے نائب امیر صاحبزادہ مرید سلطان نے کہ کہ قرآن خوانی نعت خوانی و روحانی اجتماعات انعقاد پزیر ہوتے ہیں آستانہ باہو پر حاضری دینے والے فیض وبرکات کی جھولیاں بھر کر جاتے ہیں اس موقع ہر ملک اظہر ندیم سابق MP ملک توقیر عباس کھوکھر آف دیپال پور ۔ ملک حسنین توقیر کھوکھر ۔ عدیل شفیق سائیوال ۔ وخانوداگان سلطان باہو ودیگر آئے مریدین اجماعت الصالحین کے کارکنوں نے شرکت کی
111