151

ملتان: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کے غیر قانونی/جعلی تعلیمی اداروں کی لسٹ جاری کر دی ملتان: ایچ ای سی کی جانب سے پنجاب کی 95 تعلیمی ادارے غیر قانونی/جعلی قرار دے دی گئیں مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں

ملتان: طلبا، والدین اور اساتذہ خبردار ہوشیار!

ملتان: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کے غیر قانونی/جعلی تعلیمی اداروں کی لسٹ جاری کر دی
*رپورٹ*پریس کلب میرہزارخان*

ملتان: ملک بھر میں پنجاب غیر قانونی/جعلی یونی ورسٹیز کے کیمپس اور کالجز میں پہلے نمبر پر

ملتان: ایچ ای سی کی جانب سے پنجاب کی 95 تعلیمی ادارے غیر قانونی/جعلی قرار دے دی گئیں

ملتان: ملتان شہر کے 8 تعلیمی ادارے شامل

ملتان: جنوبی پنجاب سے متعدد کالجز اور یونیورسٹیز بھی شامل

کامسٹیک لاء کالج گلگشت کالونی ملتان
کامسٹیک ڈگری کالج، گلگشت کالونی ملتان
پاکستان مشن لاء کالج نیل کوٹ بوسن روڈ ملتان
دی نیشنل کالج بوسن روڈ ملتان
کالج آف پروفیشنل سٹڈیز، گلگشت کالونی بوسن روڈ ملتان
سنٹرل کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، آفیسر کالونی بوسن روڈ ملتان
ملتان اسنٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز، گلگشت کالونی بوسن روڈ ملتان
ایمز انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز، گلگشت ملتان
یونیورسٹی کالج آف کامرس، پیپلز کالونی خانیوال
نیشنل کالج آف کامرس میاں چنوں
قائداعظم کالج میاں چنوں
انٹرنیشنل کالج آف کامرس میان چنوں
لیڈز لاء کالج بورے والا
شبلے کالج آف کامرس، کڑور، لیہ
خیبر کالج آف کامرس، کوٹ سلطان لیہ
عبد القاسم کالج، تونسہ، ڈی جی خان
کائنات کالج آف کامرس، کوٹ سلطان لیہ
الائیڈ کالج آف کامرس میاں چنوں
ڈی جی کالج، تونسہ، ڈی جی خان
یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، جام پور، فرید آباد کالونی، ڈی جی خان
چناب انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، شاداب کالونی، جھنگ
یو کے کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، کلب روڈ مظفرگڑھ
یوکے کالج آف ٹیکنالوجی، احمد پور ایسٹ روڈ بہاولپور
پائینر کالج آف کامرس، کوٹ ادو، مظفر گڑھ
کالج آف ایڈوانس پروفیشنل اسٹڈیز، ساہیوال
علی گڑھ انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز، رحیم یار خان
اسلامیہ کالج آف کامرس، کوٹ ادو، مظفر گڑھ
کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن، سرگودھا

ملتان: ایچ ای سی نے غیرقانونی/جعلی تعلیمی اداروں کی فہرست ویب سائٹ پر جاری کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں