323

سکھر : امامیہ چیف اسکاوٹس نے کورونا سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے “خدمت مہم” کا آغاز کردیا عالمی وبا کے پاکستان میں بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر امامیہ اسکاوٹس نے سکھر کے قرنطینہ میں بیسیوں زائرین

کی خدمت کا آغاز کرتے ہوئے انہیں بنیادی سہولیات فراہم کیں ۔اس موقع پر امامیہ چیف اسکاوٹس محمد عباس نے میڈیا کو بتایا کہ امامیہ اسکاوٹس نے مہلک وبا سے محفوظ رہنے کے لیے ملک بھر میں صفائی اور خدمت مہم کا آغاز کیا ہے جس کے تحت ملک میں جہاں بھی کورونا سے متاثرین کو رضاکارانہ خدمات کی ضرورت ہوگی امامیہ اسکاوٹس پیش پیش ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں