پیغام سیون نیوز کے زیر اہتمام پیغام سوسائٹی تحصیل احمد پورسیال کا ”عزم پیغام پروگرام“ یونٹ چک نمبر 11/3Lکا انعقاد * طلباءکی کثیر تعداد کی شرکت * پیغام سیون نیوز کا اپنی نوعیت کا منفرد اقدام ھے سرپرست ڈاکٹر اعجاز علی چشتی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ماہرین تعلیم حافظ عبدالمجید و تحسین عباس کا اظہار خیال تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں

گڑھ مہاراجہ پرنسپل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول لیاقت علی فاروقی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک الودائی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔جسمیں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر ظفر اقبال حیدری۔ سینیئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول گداراہ محمد افضل جعفری۔پرنسپل گورنمنٹ سکول گڑھ مہاراجہ چوہدری عابد علی۔ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول گڑھ موڑ محمد انور۔ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول ڈول۔ نے شرکت کی مقررین سید توقیر افضل نقوی۔چوہدری محمد یونس۔ اور دیگر نے لیاقت علی فاروقی کی خدمات کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر ظفر اقبال حیدری نے کہا اپنی مدت مذید تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں