پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نثاراحمد خان اچکزٸی کا گھوٹکی میں ٹرین حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس دو ٹرینوں کے تصادم میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں مسافروں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر انتہائی دکھ ہوا، نثاراحمد خان اچکزٸی نثاراحمد خان اچکزٸی کا ٹرین حادثے میں جاں بحق مسافروں اور ریلوے ملازمین کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور افسوس کا اظہار حکومت ڈہرکی اور ریتی ریلوے اسٹیشن کے درمیان ہوئے سانحے کے زخمیوں کی فی الفور طبی امداد کو یقینی بنایا جائے، نثاراحمد خان اچکزٸی وفاقی حکومت ٹرین حادثے کے ذمہ داروں کے تعین کے لئے فی الفور تحقیقات کرکے اسے عوام کے سامنے لائے، نثاراحمد خان اچکزٸی ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثا اور زخمیوں کی مالی