سعودی عرب کے کم آباد جزیرے پر بنائے جانے والے مستقبل کے ہوٹل کی ابتدائی تصاویر جاری کردی گئی ہیں اس کا باضابطہ افتتاح 2024 میں کیا جائے گا۔ یہ شاندار ہوٹل فی الحال زیرِ تعمیر ہے۔ شیبارہ ریزورٹ ایک کم آباد جزیرے پر واقع ہے جو سعودی سرزمین سے 45 منٹ