امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سانحہ ژوب سے متعلق کہا ھے کہ اپنے رب کو نہایت قریب سے دیکھا الحمدللہ ایک لمحے کو بھی خوف محسوس نہیں ہوا امیر جماعت اسلامی سراج الحق دھماکہ کے بعد ڈرائیور نے گاڑی نکالنے کی کوشش کی میں نے کہا آرام سے اپنی رفتار سے چلنا ہے۔ ہم جماعت اسلامی والے ہیں اللہ پر بھروسہ رکھتے ہیں سراج الحق تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں

برطانیہ کے 40 ویں بادشاہ چارلس سوئم کی تاج پوشی کر دی گئی برطانیہ کے 40 ویں بادشاہ چارلس سوئم کی ویسٹ منسٹر ایبے میں تاج پوشی کر دی گئی جس میں پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے سربراہان نے شرکت کی ، تاج پوشی کے بعد ملک بھر میں بگل بجائے کر بادشاہ کا اعلان کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں موسمیاتی ادارے کے سربراہ ابراہیم الجروان نے کہا ہے کہ اس سال رمضان کا پہلا روزہ جمعرات 23 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ روزے کا دورانیہ 14 گھنٹے ہوگا اور عید الفطر جمعہ 21 اپریل کو ہونے کی توقع ہے۔ ابراہیم الجروان نے کہا ہے کہ رمضان کا چاند منگل 21 مارچ کو سورج غروب ہونے