حضرت سلطان باہو :343عرس پاک حضرت سلطان باہو بروز جمعرات بتاریخ 21دسمبر کو زیر قیادت امیر جماعت الصالحین پاکستان و ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان الحاج صاحبزادہ حضرت محمد خالدسلطان سروری القادری کی زیر صدارت ہو گا 1400چادریں اور 14من گلاب کے پھول کی پتیاں چڑھائ جائینگی ۔ ملک اظہر عباس مذید تفصیل کے لٸے لنک پر کلک کریں

ضلع جھنگ میں قومی اسمبلی کی کل تین اور صوبائی اسمبلی کی کل سات نشستیں ہیں ذراٸع * حلقہ پی پی 125جھنگ i شاہ جیونہ ، حلقہ پی پی 126جھنگII بیرون جھنگ صدر ،حلقہ پی پی 127جھنگIII شہر جھنگ صدر، حلقہ پی پی 128جھنگIV ماجھی سلطان ،موضع باغ ، حلقہ پی پی 129جھنگV تحصیل شورکوٹ ،حلقہ پی پی 130جھنگV1 تحصیل احمد پور سیال اورحلقہ پی پی 131جھنگVIIمیں تحصیل اٹھارہ ہزاری کے علاقے جات شامل ہیں اعجاز علی چشتی کی رپورٹ مکمل تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں

پاکستان ہماری جان اور افواج پاکستان ہماری شان ہیں، کسی کو شہدائے وطن کی توہین نہیں کرنے دیں گے جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی ناظمِ اعلیٰ پیر خالد سلطان القادری جن لوگوں نے سیاست کی آڑ لیکر وطن دشمنی کا مظاہرہ کیا ہے ایسے عناصر کا قلع قمع کرنا ضروری ہے پیر خالد سلطان القادری مزید تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں