برطانیہ کے 40 ویں بادشاہ چارلس سوئم کی تاج پوشی کر دی گئی برطانیہ کے 40 ویں بادشاہ چارلس سوئم کی ویسٹ منسٹر ایبے میں تاج پوشی کر دی گئی جس میں پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے سربراہان نے شرکت کی ، تاج پوشی کے بعد ملک بھر میں بگل بجائے کر بادشاہ کا اعلان کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کو نشانہ بنانے اور غلط معلومات پھیلانے کی مذمت کرتے ہیں، ہماری تمام آزادی کا انحصار پریس کی آزادی پر ہے۔ انتونیو گوتریس نے کہا کہ آزادیٔ صحافت جمہوریت اور انصاف کی بنیاد اور انسانی حقوق کی جان ہے، دنیا میں آج سچ کو جھوٹ اور نفرت انگیزی سے خطرہ ہے۔