پاکستان ہماری جان اور افواج پاکستان ہماری شان ہیں، کسی کو شہدائے وطن کی توہین نہیں کرنے دیں گے جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی ناظمِ اعلیٰ پیر خالد سلطان القادری جن لوگوں نے سیاست کی آڑ لیکر وطن دشمنی کا مظاہرہ کیا ہے ایسے عناصر کا قلع قمع کرنا ضروری ہے پیر خالد سلطان القادری مزید تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں

سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والے ایک اور مسافر میں میں منکی پاکس کے مرض کے تصدیق ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 20 مئی ہفتے کے روز مکہ سے اسلام آباد پہنچنے والی خاتون لیب ٹیکنیشن میں منکی پاکس کی . . ۔مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں رپورٹ ملک محمد عباس تجرا۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سانحہ ژوب سے متعلق کہا ھے کہ اپنے رب کو نہایت قریب سے دیکھا الحمدللہ ایک لمحے کو بھی خوف محسوس نہیں ہوا امیر جماعت اسلامی سراج الحق دھماکہ کے بعد ڈرائیور نے گاڑی نکالنے کی کوشش کی میں نے کہا آرام سے اپنی رفتار سے چلنا ہے۔ ہم جماعت اسلامی والے ہیں اللہ پر بھروسہ رکھتے ہیں سراج الحق تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں