معاشرہ میں بڑھتی بھکاری ذہنیت ڈاکٹراعجاز علی چشتی پچھلے چار مہینے سے جیپ میں پچیس ہزار ڈال کر گھوم رہا ہوں فارم کو اندر سے ٹِیپ اور چونا کروانا ہے۔ ایک لاکھ سے زائد آبادی کے گاؤں میں کسی کا موڈ نہیں یہ سب کرنے کو۔ اسی گاؤں کے کسی بھی چوراہے میں اگر پچیس ہزار کا راشن بانٹوں تو پندرہ منٹ سے پہلے پہلے لوگ اُچک کر لے جائیں گے۔ یہ تجربہ بھی اپنی لیبارٹری میں کرنے کے بعد پوری تحقیق سے بات کر رہا ہوں۔ تصویریں حاضر ہیں مذید جانیں لنک پر کلک کرکے