سلطان نیوز۔عوامی ترجمانی کاحق ادا کرنے والے صحافی ہی معاشرے میں قابل قدر ہیں، شیخ امتیازاحمدرحمانی،پریس کلب گڑھ مہاراجہ کے عہدیداران کاانتخاب 2024عمل میں لایا گیا، جس کی نگرانی شیخ امتیازاحمدرحمانی نے کی، ذیل عہدیداران پریس کلب گڑھ مہاراجہ کا انتخاب عمل میں لایا گیا، سرپرست اعلی حکیم اعجاز حسین، سرپرست، شیخ محمد حسین، چئیرمین، ملک شاہد حیات، سینئر وائس چیئرمین رائے انصرصدیقی، وائس چیئرمین راجہ وسیم عباس، . مذید تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں رپورٹ ملک حسنین رضا نمائندہ سلطان نیوز گڑ ھ مہاراجہ