حویلی بہادر شاہ ام یاسمین دختر رفیق احمد جو گزشتہ دن ملزم نجیب اللہ ولد امیر حسین قوم سربانہ سیال سکنہ کوٹ مراد کے زیادتی کا نشانہ بنی۔اس کے بارے میں اڈا حویلی بہادر شاہ عوام نے احتجاج کیا۔اور DPo جھنگ سے مطالبہ کیا۔کہ ملزم کو فوری گرفتار کیا جائے

لیہ*لنک روڈ گداراہ چوک کے قریب آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر*ریسکیو 1122 لیہ: حادثہ دھند کا باعث پیش آیا، موٹر سائیکل سوار 2افراد زخمی۔ریسکیو1122 لیہ: تفصیل کے مطابق حادثہ دھند کی وجہ سے پیش آیا ، موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے آئل ٹینکر درخت سے ٹکرا گیا، جس کی وجہ سے ٹینکر لیک ہوگیا۔ریسکیو 1122 لیہ: آئل ٹینکر 10000لیٹرکی کیپیسٹی ہے جبکہ 3000لیٹر ٹینک میں موجود۔ ریسکیو 1122