احمد پور سیال کے نواحی علاقے موضع کنڈل کھوکھراں میں مختیار حسین تھرکھان کے مکان کی چھت گرنے سے مختیار حسین کی زوجہ اور اس کا بیٹا علی ضامن جاں بحق مختیار حسین شدید زخمی کے گھر صوبائی پارلیمانی سیکرٹری رانا شہباز احمد خان کی فاتحہ خوانی کیلئے آمد ،دعا مغفرت کے بعد لواحقین کو

آئی ایس او پاکستان کے بانی رہنما شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 25 برسی کا آج دوسرا روز ہے۔ دوسرے روز کی تقریبات کا آغاز شہید کے مزار پر سکاوٹ سلامی سے ہوا۔ اس موقع پر مرکزی صدر عارف حسین جانی، سابق مرکزی صدر اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی، علامہ مہدی کاظمی ، امامیہ چیف سکاوٹ محمد عباس رضا سمیت علمائے کرام نے شرکت کی۔ امامیہ سکاوٹس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور تقریب کے مہمانوں کو سکارف پہنائے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان عارف حسین جانی نے کہا کہ